گوجرانوالہ جلسہ: نواز لیگ کی رہنما مریم نواز کی جناح سٹیڈیم آمد - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز لاہور سے کئی گھنٹوں کے سفر کے بعد گوجرانوالہ کے جناح سٹیڈیم پہنچ گئی ہیں

اس دوران حکومتی رہنماؤں کی جانب سے جلسے کے خلاف سخت موقف اپنایا جا رہا ہے۔

جلسے کے لیے پنجاب کے دوسرے شہروں سے بھی مسلم لیگ نواز کے قافلے روانہ ہو رہے ہیں۔ لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر کے مطابق لاہور سے ایم پی ایز جماعت کی نائب صدر مریم نواز کی ریلی کے ہمراہ روانہ ہوں گے۔ مسلم لیگ پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ’ہر ممکنہ حد تک لوگوں کو جلسہ گاہ پہنچنے سے روک رہی ہے۔۔۔ پورے پنجاب میں کنٹینرز لگا کر راستے بلاک کر دیے گئے ہیں۔‘’حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا‘وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ ’غیر ملکی ایجنڈے پر کام کرنے والوں سے اداروں کا استحکام برداشت نہیں ہو رہا۔۔۔ جمہوری روایات سے نابلد افراد کے اکٹھ سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imran khan se mehngai k bare me pucho to kehte han me NRO nhi dunga. 😂😂😂

یہ غلیظ النسل، انٹرنیشنل چوروں کی ٹاپ ٹین لسٹ میں درج ، حرامزادہ بدبخت گدھا ہے اسکو دیکھ کر پتہ لگایا جاسکتا ہے کہ فرعون کیسے بنتا ہے۔ ان حرامزادوں نے سیلاب زگان، زلزلہ زدگان اور پورے پاکستان کے غریب عوام کو لوٹ کر لندن میں محل بنائے ہیں۔ اور آج اسی حرام کی کمائی میں بیٹھ

اب حکومت کے پاس ایک سیاسی چال باقی بچی ہے کہ کسی طرح مہنگائی کے جن کو قابو کر لیں۔۔بھلے مارچ تک ہی کریں اگر یہ کام حکومت نہ کر پائی تو مشکلات میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے

سب کتے کے کاٹے ہو کے بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے 💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻

Muslim league N is most famous political party in Pakistan..Great gathering of people in Gujranwala. Selector must throw away selected and incompetent PM IK.. Experiment has been failed for selection

آدھے اسٹیڈیم میں سٹیج لگایا اور وہ بھی نہیں بھرا گیا ان چوروں سے

باؤ جی کا نوکر چینل بھی بولا

Muk gia tayra show Niazi , Go Niazi Go Niazi. Shair eik wary faair ! In Shaa Allah !

11جماعتیں،سٹیج کےبعد20ہزار کاسٹیڈیم اورابھی تک سٹیڈیم بھرا نہیں،باقی 12شہروں کےقافلےچھوڑیں،صرف گوجرانوالہ میں14ایم پی اے اور7ایم این اےن لیگ کے،اگر 2ہزار فی ایم پی اے،3ہزار فی ایم این اےگوجرانوالہ سےآ جاتےتو اس وقت49ہزار تو یہ بن جاتے،اپنےایمان سےبتائیں اس وقت 49لوگ ہزار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج کے جلسے سے حکومت کے خاتمے کی شروعات ہو چکی: مریم نوازایسے نہیں نہیں سر چوروں کی الٹی گنتی شروع ہو چکی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ماہرہ کی نئی فلم کی تصاویرقائداعظم کے پیغام کے ساتھاداکارہ ماہرہ خان نے نئی آنے والی فلم ” قائداعظم زندہ باد ” سے چند تصاویرشیئرکرتے ہوئے مداحوں کو خواتین سے متعلق بانی پاکستان کا قول یاد کروادیا Time to kick some ass🔥🔥 QAZ 🎬 All the best
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ جلسہ: اپوزیشن رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی لسٹ تیارگوجرانوالہ جلسہ: اپوزیشن رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی لسٹ تیار Gujranwala Rally Police Prepare Lists Arrest Opposition Leaders Workers president_pmln pmln_org GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی، فاروق عبداللّٰہ کی زیرقیادت اتحاد کی تشکیلپیپلز الائنس، سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ کی سربراہی میں بنایا گیا ہے، پیپلز الائنس میں مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ محبوبہ مفتی، عمرعبداللہ سمیت وادی کی دیگر سیاسی جماعتیں شامل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ جناح اسٹیڈیم میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں جاریگوجرانوالہ جناح اسٹیڈیم میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں جاری Preparations PDM Meeting Underway Gujranwala JinnahStadium president_pmln pmln_org PTIofficial GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کی آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی مذمتپیپلز پارٹی کی آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی مذمت Karachi MediaCellPPP Condemns Issuance Arrest Warrant Against AAliZardari GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »