وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری کیلئے بہت دباؤ تھا: محمد زبیر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری کیلئے بہت دباؤ تھا: محمد زبیر تفصیلات جانئے: DailyJang

انہوں نے کہا کہ میں سابق گورنر ہوں اور مجھ کو تھانے کے اندر نہیں جانے دیاگیا، وکلاء تک کو تھانے کے اندر نہیں جانے دیاگیا، نہ ہی ملاقات کرنے دی گئی۔

انہوں نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیا قائد اعظم کے خلاف نعرے لگائے تھے کہ مقدمہ کردیا گیا، محترمہ فاطمہ جناح زندہ باد کے نعرے پر توہین کیسے ہو گئی؟ انہوں نے کہا کہ کیپٹن صفدر کی جانب سے مزار قائد پر نعرے لگانے کا معاملہ بہت پیچھےرہ گیا ہے، مقدمےمیں نہ جانے کیوں قتل کی دھمکی کی دفعہ شامل کی گئی ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ohh beghairat kahan pe slide chali hai k CM Sindh ne yeh on media biyan diya hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دراصل بازار عمران خان کا حقیقی دشمن ہے: وسعت اللہ خان کا کالم - BBC News اردوحزبِ اختلاف کی موجودہ تحریک عمران حکومت کو کمزور تو کر سکتی ہے ختم نہیں کر سکتی۔ جیسے 2014 کے عمرانی دھرنے نے نواز شریف کو کمزور ضرور کیا مگر ختم نہیں کر سکا۔ ❤❤❤ Thanks PM IK for exposing BADMASHIA, MAFIA & their SAHULAT KARS like this LIFAFA.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمینیا کا پاک فوج کی آذر بائیجان میں موجودگی کا الزام , پاکستان کا موقف بھی آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) دفتر خارجہ نے آرمینیا کی جانب سے آذربائیجان کی مدد کے لیے  پاک فوج کے دستوں کی سرحدی علاقوں میں موجودگی کا الزام مسترد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم صاحبہ سندھ پولیس بلاول کے کنٹرول میں ہے، شہزاد اکبرمشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز صاحبہ سندھ پولیس آپ کے اتحادی بلاول بھٹو کے کنٹرول میں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو عوام کا احساس نہیں، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ ملک کےعوام مہنگائی کے طوفان میں پس رہے ہیں لیکن وزیراعظم کو عوام کا کوئی احساس نہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا بیانیہ کسی حد تک درست ہے، مراد علی شاہ - ایکسپریس اردوصوبے کا سربراہ میں ہوں تو پولیس کے غلط کاموں کا جواب بھی میں ہی دوں گا، وزیراعلیٰ سندھ Just shameful stupid mindset لیکن تو بندا پورا کنجر ہے .... 🤐 پھٹے منہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن اور وزیراعظم کے جلسوں میں جنرلوں کا نام لینے پرافسوس ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوہم نہیں چاہتے کہ فوج کا مورال کم ہو، کراچی کا تاریخی جلسہ حکومت کے لیے ٹف ٹائم ثابت ہوگا، میڈیا سے گفتگو ڈر گیا جے سلیکٹڈ کی گردان کرنے پہ افسوس نہی ہے؟ ہن پیمپر پا کاکا ۔۔۔۔ یا مرد بن، تے توبہ تائب ہو کے گھر نوں جا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »