دراصل بازار عمران خان کا حقیقی دشمن ہے: وسعت اللہ خان کا کالم - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: دراصل بازار عمران خان کا حقیقی دشمن ہے

برصغیر سے انگریز کا بوریا بستر گول ہونے میں ایک بنیادی عنصر 1943/44 کا قحطِ بنگال تھا، خواجہ ناظم الدین کو گندم کی قلت نے چلتا کیا تھا، ایوب خان کو چینی لے ڈوبی تھی، بھٹو کے زوال میں پی این اے سے زیادہ بازار کے پہیہ جام نے بنیادی کردار ادا کیا۔ رضا شاہ پہلوی کو بازار نے اکھاڑا تھا، عرب سپرنگ کے شعلے تیونس میں ایک سبزی فروش کے ٹھیلے سے بھڑکے تھے۔

قلت و بے یقینی فصیل کھود رہی ہے اور سرکاری توپیں حزبِ اختلاف پر گولہ باری کر رہی ہیں۔ اگر دوربینی یہی ہے تو کور چشمی کیا ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Thanks PM IK for exposing BADMASHIA, MAFIA & their SAHULAT KARS like this LIFAFA.

❤❤❤

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیارہ جماعتیں احتساب اور عمران خان کے خوف سے جلسے کر رہی ہیں: شاہ محمودبکواسات قینچی والا ٹھگ پیر SMQureshiPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گیارہ جماعتیں احتساب اور عمران خان کے خوف سے جلسے کر رہی ہیں: شاہ محمود
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی: اپوزیشن کا احتجاج ،وزیر اعظم عمران خان تقریر کیے بغیر ایوان سے چلے گئےاسپیکر قومی اسمبلی ایوان کی کارروائی چلانے کے لیے بار بار ہاؤس ان آرڈر پکارتے رہے مگر اپوزیشن نے ایک نہ سنی ، نشانہ تھے وزیراعظم ، وزراء نے ان کےگردحفاظتی حصاربنائےرکھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جلسے کرنے والوں نے ہی ملک کا بیڑا غرق کیا، وزیراعظم عمران خاناجلاس میں نور عالم خان نے اپنی ہی حکومت پر کڑی تنقید کی، وزیر اعظم سے کہا کہ آپ کی ٹیم ناقص ہے ، لیکن حکومت پر مشکل وقت ہے ، اس لیے تحفظات کے باوجود ہم ساتھ کھڑے ہیں ۔ پی ٹی آئی نے؟ ImranKhanPTI Jis wkt Pti ne dahrna dia tha wo kia tha.Jesa karo ge wesa bahro ge...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو لانے والوں کو بھی نواز شریف یاد آتا ہے، شاہد خاقان عباسیگوجرانوالہ میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک ترقی اس وقت کرے گاجب آئین کی حکمرانی ہوگی۔ Daffah dooor یہ کتا اپنے حلقے سے 15 بندے بھی نہی لے کر جاسکا. مالشیا ہے یہ دلہ In se pucho apko apni pant america mein utarte hue Pakistan yaad nhi aaya tha?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی زیر صدار ت پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیمراد سعید کی بات پر ایم این اے ثناء اللہ مستی خیل اپنی نشت پر کھڑے ہوگئے اور کہا کہ میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر نہیں آزاد منتخب ہوا ہوں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »