محسن انسانیت کی ولادت کاجشن منانے کی تیاریاں، تصویری جھلکیاں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت کا جشن کراچی تا کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں تصویری مناظر: RabiulAwal

Posted: Oct 29, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ عليہ وسلم کی ولادت کا جشن کراچی تا کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، کراچی، لاہور، اسلام آباد، حیدر آباد، فیصل آباد، راولپنڈی سمیت دیگر شہروں میں گلی گلی چراغاں کردیا گیا، سبز جھنڈوں کی ہر طرف بہار ہے، کہیں ریلیاں نکالی جارہی ہیں تو کہیں تقاریب کا انعقاد ہورہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر کشمیریوں کو زمین خریدنے کی اجازت کیخلاف حریت کانفرنس کی ہڑتال کی کالقابض بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی زمین غیر کشمیریوں کو خریدنے کی اجازت دے دی، مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی اقدام کو کشمیریوں کے وسائل پر قبضے کی کوشش قرار دیا ہے۔ نون لیگ میں بغاوت کی بریکنگ نیوز ہم آپ کو دے رہیں ہیں پوری تفصیل دیکھیں لنک میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں گراوٹ، یونائیٹڈ براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمیلاہور: (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کی وجہ سے یونائیٹڈ موٹرز کی گاڑی براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اب یہ گاڑی 11 لاکھ روپے میں صارفین کو دستیاب ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق پامالی کی روک تھام انسانیت کیلئے امتحان ہے،وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر صرف پاکستان اور ہندوستان کے درمیان تنازعہ نہیں ہے ، بلکہ بھارت کے غیرقانونی طور پر زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی سیاستدانوں کے بیانات بی جے پی کی توسیع پسندانہ ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں صدربھارتی سیاستدانوں کے بیانات بی جے پی کی توسیع پسندانہ ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں، صدر ArifAlvi IndianPoliticians Statements BJP MoIB_Official gop_info GovtofPakistan ArifAlvi PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈریپ کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاریڈریپ کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری DRAP Pakistan Medicines Notifications PriceIncreased MoIB_Official gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈریپ کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاریڈریپ کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری DRAP Medicine IssuesNotification IncreasePrices LifeSavingDrugs PTIGovernment Pakistan GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »