\u0628\u062f\u0644\u06d2 \u06a9\u06cc \u0645\u0646\u0637\u0642 \u06a9\u06d2 \u0645\u0637\u0627\u0628\u0642 \u0645\u0633\u0644\u0645\u0627\u0646 \u0644\u0627\u06a9\u06be\u0648\u06ba \u0641\u0631\u0627\u0646\u0633\u06cc\u0633\u06cc \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06a9\u06d2 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u0627 \u062d\u0642 \u0631\u06a9\u06be\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0645\u06c1\u0627\u062a\u06cc\u0631 \u0645\u062d\u0645\u062f

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلمانوں کے پاس غصہ ہونے کا حق ہے اور وہ ماضی کے جرائم کا بدلہ چاہتے ہیں، مہاتیر محمد MahathirMohamad Muslims France DawnNews

مہاتیر محمد نے کہا کہ کسی کو قتل کرنا وہ عمل نہیں ہے جس کی بطور مسلمان میں اجازت دوں گا — فائل فوٹو / اقوام متحدہ یوٹیوب

مہاتیر محمد نے اپنی پوسٹ کا آغاز یہ کہہ کر کیا کہ بطور مسلمان انہوں نے فرانسیسی ٹیچر سیموئیل پیٹی کو قتل کرنے کی اجازت نہیں دی تھی، جبکہ آزادی اظہار رائے کو دوسروں کی توہین کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ‘اس لیے مسلمانوں کے پاس اس بات کا حق ہے کہ وہ ماضی کے ظلم پر طیش میں آئیں اور فرانس کے لاکھوں لوگوں کا قتل کردیں، لیکن عام طور پر مسلمانوں نے آنکھ کے بدلے آنکھ کے قانون کا اطلاق نہیں کیا، وہ ایسا نہیں کرتے اور فرانسیسیوں کو بھی نہیں کرنا چاہیے’۔

فرانس کے اسکول میں گستاخانہ خاکے دکھائے جانے کا دفاع کرنے پر متعدد مسلم اکثریتی ممالک نے ایمانوئیل میکرون سمیت فرانسیسی حکام پر تنقید کی تھی۔ مہاتیر محمد نے خواتین کے حقوق سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر مغرب میں خواتین کے حقوق کی تحریک کا آغاز انتخابات میں ووٹ کا حق دیے جانے سے ہوا، آج ہم ہر وہ چیز مٹا دینا چاہتے ہیں جو مرد اور عورت کے درمیان مختلف ہے۔دوسری جانب ٹوئٹر کا کہنا تھا کہ اس پیغام سے تشدد پر اکسانے سے متعلق اس کے قواعد کی خلاف ورزی ہوئی لیکن وہ پرعزم ہے کہ عوام کے مفاد میں پوسٹ موجود رہے گی، تاہم بعد ازاں ایک ٹوئٹ ہٹادی گئی۔کیا تھا کہ رواں ماہ فرانس کے ایک اسکول میں ایک استاد نے آزادی اظہار رائے کے سبق کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We posses thir right

اگر فرانس نے بد مستی اور دھشت گردی برقرار رکھی تو مسلمانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو سکتا ہے اور گزشتہ تمام ظلم کا حساب مختلف طریقوں سے لیا جا سکتا ہے.

Suleman rushdy ko 40 bars hogaya us ko muslmano ne katl kia?

ان کے لیے ایسا بندہ ہونا چاہئے

بلکل درست فرمایا انہوں نے

مسلمان اپنا حق رکھتے ھیں

Agree

Agree

Is jese dhakkan logon ki waja se hum terrorist kehlatay hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u062a\u0631\u06a9\u06cc \u06a9\u06cc \u0641\u0631\u0627\u0646\u0633 \u06a9\u06d2 \u06af\u0631\u062c\u0627 \u06af\u06be\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0686\u0627\u0642\u0648 \u06a9\u06d2 \u062d\u0645\u0644\u06d2 \u06a9\u06cc \u0645\u0630\u0645\u062aعوامی مطالبہ نواز شریف،ایاز صادق ،اویس نورانی اور عطاوالرحمن پر آرٹیکل 6 کے تحت غدّاری کا مقدمہ چلایا جاۓ بس بہت هو گئی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0634\u0631\u06cc\u06a9 \u062d\u06cc\u0627\u062a \u0622\u067e \u06a9\u06d2 \u062f\u0644 \u06a9\u06cc \u0635\u062d\u062a \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0628\u06c1\u062a \u0627\u06c1\u0645
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0633\u0627\u062d\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0631\u0642\u06cc \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0686\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u0645\u062f\u062f \u06a9\u06cc \u067e\u06cc\u0634\u06a9\u0634Turkey
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0653\u0626\u06cc \u062c\u06cc \u0633\u0646\u062f\u06be \u06a9\u06d2 ’\u0627\u063a\u0648\u0627‘ \u06a9\u06cc \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642\u0627\u062a \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u062f\u0627\u0626\u0631سوچنے اور سمجھنے کی بات ھے۔ کہ وفاقی ادارے کس حد تک ذلیل و رسوا ھونا برداشت کر سکتے ھیں۔ It’s a pre planned by pmln mafia to create unrest
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0634\u0627\u0648\u0631 \u06a9\u06cc \u062f\u06cc\u0631\u06a9\u0627\u0644\u0648\u0646\u06cc \u0645\u0633\u062c\u062f \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u06be\u0645\u0627\u06a9\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u062a\u062f\u0631\u06cc\u0633\u06cc \u0639\u0645\u0644 \u0645\u0639\u0637\u0644
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06cc \u062f\u0648\u0633\u0631\u06cc \u0644\u06c1\u0631 \u06a9\u06d2 \u067e\u06cc\u0634\u0650 \u0646\u0638\u0631 \u0639\u0648\u0627\u0645 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0645\u0627\u0633\u06a9 \u067e\u06c1\u0646\u0646\u0627 \u0644\u0627\u0632\u0645 \u0642\u0631\u0627\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »