کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 825 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ 14 مریض انتقال کر گئے۔
اس حوالے سے ایک ٹوئٹر پیغام میں وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا کہ پاکستان کورونا وائرس سے متاثرہ افراس میں 70 فیصد مرد ہیں جن کی اکثریت تلاش معاش میں باہر نکلتی ہے۔ خیال رہے کہ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے گزشتہ روزکہا تھا کہ ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بتدریج شروع ہوچکی ہے اور پابندیوں میں مزید سختی ناگزیر نظر آتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ‘ہجوم اور تنگ جگہوں پر ماسک کا استعمال ضروری ہے چاہے یہ دکانیں ہوں، عوامی ٹرانسپورٹ، بسیں، شادی یا دیگر تقریبات ہوں جہاں تنگ جگہ میں بہت سے لوگ اکٹھے ہیں وہاں ماسک ضروری ہے’۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u06d2 \u0645\u0632\u06cc\u062f 675 \u06a9\u06cc\u0633\u0632\u060c 4 \u0627\u0645\u0648\u0627\u062a \u06a9\u0627 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1بکواس
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u0645\u0644\u06a9\u06cc \u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06c1\u0644\u06cc \u0645\u0631\u062a\u0628\u06c1 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u06a9\u0644 \u06a9\u06d2 \u063a\u06cc\u0631 \u0645\u0644\u06a9\u06cc \u0637\u0644\u0628\u06c1 \u06a9\u0627 \u06a9\u0648\u0679\u06c1 \u062e\u062a\u0645
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0645\u0644\u06a9\u06cc \u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06c1\u0644\u06cc \u0645\u0631\u062a\u0628\u06c1 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u06a9\u0644 \u06a9\u06d2 \u063a\u06cc\u0631 \u0645\u0644\u06a9\u06cc \u0637\u0644\u0628\u06c1 \u06a9\u0627 \u06a9\u0648\u0679\u06c1 \u062e\u062a\u0645اویس شاہ نورانی پر غداری کے الزام اور حامد میر کےساتھ انکی گفتگو اور انکا موقف یہ پی ڈی ایم کے خلاف میڈیہ ٹراٸل کرکے سازش کی جارہی ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »