ڈیلیوری بوائے گرفتار، پولیس نے کھانا پہنچایا!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

لندن : برطانوی پولیس کو کھانے کی ڈیلیوری کرتا دیکھ کر شہری حیران رہ گیا، بعد ازاں معلوم پڑا کہ ڈیلیوری بوائے منشیات استعمال کرنے کے جرم میں گرفتار ہوگیا، جس کی جگہ پولیس اہلکارنے کھانے کی ڈیلیوری دی۔

واقعہ کچھ یوں رونما ہوا کہ ڈیلیوری بوائے پر پولیس کئی روز سے ڈیلیوری بوائے کا منشیات استعمال کرنے کے شبے میں تعاقب کررہی تھی تاہم خوش قسمتی سے وہ کئی روز پولیس کے ہتھے چڑھنے سے بچا رہا۔ پولیس نے مذکورہ شخص کو تھانے منتقل کیا تو معلوم ہوا کہ وہ نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے کسٹمر کو کھانے کی ڈیلیوری دینے جارہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قلات میں پانچ سالہ بچہ عمران اجتماعی زیادتی کے بعد قتل - ایکسپریس اردوپولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا and its continued Even I dnt have courage to read the story....Mix feelings of Anger and Shame ....Is this Islamic republic country? In zaleelon ko sareaam phansi deni chahiye afsoos ka muqaam hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس وردیوں میں ملبوس ملزمان کی خاتون سے اغواء کے بعد زیادتی - ایکسپریس اردوپولیس نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا hangrapistspublicly Motor way PART-2 Nightmare on ELM Street of a THIRD WORLD 🔗 COUNTRY 📡📣 No the first time policemen raped a woman. Common in Punjab Police. OfficialDPRPP PHPKHB policediary15 PoliceAwam
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا: بے حس ماں کے سامنے سوتیلے بھائی کی درندگی، چھوٹے بھائی کا بھیانک قتلواشنگٹن: امریکا میں ماں کے سامنے سوتیلے بھائی نے آٹزم(اعصابی بیماری) کا شکار اپنے چھوٹے بھائی کو بے دردی سے قتل کردیا، پولیس نے دونوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخوپورہ موٹروے پل پر نوجوان لڑکی کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیاشیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ رات موٹروے پل کے قریب 2 افراد نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا جب کہ پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور دھماکا: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 55 مشتبہ افراد گرفتارپشاور : دیر کالونی میں دھماکے کے بعد پولیس نے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 55 مشتبہ افراد گرفتار کرلیا Arresting innocent people now Allah pak hamary mulq pakistan ko apni hafz ma rakhy ameeen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں ماسک نہ پہننے والوں کو پولیس گرفتار کرسکتی ہےاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی جانب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »