پولیس وردیوں میں ملبوس ملزمان کی خاتون سے اغواء کے بعد زیادتی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

پولیس ترجمان کے مطابق فاروق آباد کے نواحی گاؤں ایسرکے میں پولیس وردیوں میں ملبوس ملزمان نے خاتون کو اغواء کرکے زیادتی کی۔

ملزمان خاتون کو ویرانے میں پھینک کر فرار ہوگئے۔ ہیلپ لائن 15 پر اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی۔ خاتون کی درخواست پر تھانہ صدر ۔ میڈیکل رپورٹ میں خاتون سے زیادتی کی تصدیق بھی ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khudaya in zalimo janwar ki tarha zebah karo phir sakoon miilay gah

JusticeForArzoo please ap media wale kuch tu sharm Karo begarti chor do

No the first time policemen raped a woman. Common in Punjab Police. OfficialDPRPP PHPKHB policediary15 PoliceAwam

Motor way PART-2 Nightmare on ELM Street of a THIRD WORLD 🔗 COUNTRY 📡📣

hangrapistspublicly

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان:خوست شہر میں پولیس اڈے پر موٹربم دھماکہ2افرادہلاک25 زخمیافغانستان:خوست شہر میں پولیس اڈے پر موٹربم دھماکہ،2افرادہلاک،25 زخمی Afghanistan PoliceStation Khost Blast Deaths Injured mfa_afghanistan ashrafghani DrabdullahCE StateDept ForeignOfficePk mfa_afghanistan ashrafghani DrabdullahCE StateDept ForeignOfficePk هلاک نهی شهید بولو خنجیر که اولاد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کی زیر تربیت لیڈیز پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں میں خطرناک ہتھیار کھلوناشہید پولیس افسر شاہد حیات خان کے نام سے منسوب پولیس ٹریننگ کالج کے پرنسپیل شوکت کھٹیان کے مطابق انہوں نے زیر تربیت اہلکاروں کی اب تک ایسی پیشہ ورانہ مہارت نہیں دیکھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں خودکش کاربم دھماکہ ،3 پولیس اہلکارجاں بحقافغانستان کے شہر خوست میں آج پولیس بیس پر ایک خودکش کار بم دھماکے میں 3 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ عورتوں اور بچوں سمیت 27 افراد زخمی ہوئے۔ قطر میں طالبان اورافغانستان حکومت کے جاری
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: موٹرسائیکلیں چھیننے والے 5 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمدکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کےمختلف علاقوں سے موٹرسائیکلیں چھیننے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرکے موٹرسائیکلیں اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صحافی مطیع اللہ جان کو اغوا کرنے والوں کی شناخت ممکن نہیں: پولیس - BBC News اردوسپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی جی آئی ٹی رپورٹ کے مطابق موجودہ فوٹیج ’غیر معیاری‘ ہے جس میں گاڑیوں کے نمبرز بھی معلوم نہیں ہو سکے۔ خلائی مخلوق کے کارنامے ممکن ہونا بھی نہیں۔ Faceless reality
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دبئی: پاکستانی قیدی کی فرار کے بدلے پولیس اہلکار کو بھاری رشوت کی پیشکشکیا درہم نوٹ پر بھی لکھا ہے رزق حلال عین عبادت ہے؟ اگر لکھا ہوتا تو پولیس والا اسے قبول کرلیتا جیسا کے پاکستانی نوٹ پر لکھا ہے رزق حلال عین عبادت ہے جب اسکی رشوت بھی حلال ہوجاتی ہے ۔😂😂😂🤣🤣🤣 ویسے دبئی پولیس نے بہت اچھا کام کیا اس سے پاکستان کا پوری دنیا میں نام روشن ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »