افغانستان میں خودکش کاربم دھماکہ ،3 پولیس اہلکارجاں بحق

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان میں خودکش کاربم دھماکہ ،3 پولیس اہلکارجاں بحق Read More : Newsonepk Afghanistan

افغانستان کے شہر خوست میں آج پولیس بیس پر ایک خودکش کار بم دھماکے میں 3 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ عورتوں اور بچوں سمیت 27 افراد زخمی ہوئے۔ قطر میں طالبان اورافغانستان حکومت کے جاری امن مذاکرات کے دوران حالیہ ہفتوں کے دوران افغانستان میں پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔.

افغانستان کے شہر خوست میں آج پولیس بیس پر ایک خودکش کار بم دھماکے میں 3 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ عورتوں اور بچوں سمیت 27 افراد زخمی ہوئے۔ قطر میں طالبان اورافغانستان حکومت کے جاری امن مذاکرات کے دوران حالیہ ہفتوں کے دوران افغانستان میں پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان:خوست شہر میں پولیس اڈے پر موٹربم دھماکہ2افرادہلاک25 زخمیافغانستان:خوست شہر میں پولیس اڈے پر موٹربم دھماکہ،2افرادہلاک،25 زخمی Afghanistan PoliceStation Khost Blast Deaths Injured mfa_afghanistan ashrafghani DrabdullahCE StateDept ForeignOfficePk mfa_afghanistan ashrafghani DrabdullahCE StateDept ForeignOfficePk هلاک نهی شهید بولو خنجیر که اولاد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں بدستور گرمیکوئٹہ کا موجودہ درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، دوسری جانب گوادر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان پولیس سینٹر پر دہشتگردانہ حملہ، 3 اہلکار ہلاککابل : افغانستان میں پولیس سینٹر پھر دہشت گردانہ حملوں کی زد میں آگیا، حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی زیر تربیت لیڈیز پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں میں خطرناک ہتھیار کھلوناشہید پولیس افسر شاہد حیات خان کے نام سے منسوب پولیس ٹریننگ کالج کے پرنسپیل شوکت کھٹیان کے مطابق انہوں نے زیر تربیت اہلکاروں کی اب تک ایسی پیشہ ورانہ مہارت نہیں دیکھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیامجرم کی سزا میں 2سال کی توسیعدبئی میں گرفتار ایک پاکستانی کو جیل سے فرار ہونے کیلئے پولیس اہلکار کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا۔عدالت نے مجرم کو دو سال قید اور50ہزار درہم کی سزا سنائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں انتشار سے سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہواعمران خانافغانستان میں انتشار سے سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہوا،عمران خان PakistanAfghanistanTradeAndInvestmentForum PMImranKhan Addressing Islamabad MoIB_Official gop_info PTIofficial ImranKhanPTI MoDAfghanistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »