قلات میں پانچ سالہ بچہ عمران اجتماعی زیادتی کے بعد قتل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا

عمران دو روز قبل لاپتہ ہوا تھا اور گزشتہ روز اس کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی تھی۔ ابتدائی طبی رپورٹ سے پتہ چلا کہ بچے کو ایک سے زائد افراد نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر بے دردی سے قتل کردیا۔

عمران عالیزئی کی آج نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد تدفین کی گئی اور جنازے میں بڑی تعداد میں مقامی افراد نے شرکت کی۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں اور ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ بچے کے قتل کے خلاف لواحقین اور مقامی افراد نے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I felt disgust to my core on being a human as i read this sentence even. How these beast gets such guts to even imagine or plan on doing this.

یہی کہیں گے کہ یا اللہ! قیامت برپا کردے کیوں کہ یہ دنیا تیری جہنم سے بھی بتر ہوچکی ہے۔

OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 Janab pakarmy ka jawan nara-e-taqbeer Allah-ho-Akbar ka nara lagata saheed hota ha lekin haqeeqat ye ha k jis reyasat k liye wo jaan deta ha us me kaheen b Allah bara ni ha or na Allah ka nizam ha Kya ye munafqat ni establishment ki🙏

In zaleelon ko sareaam phansi deni chahiye afsoos ka muqaam hai

Even I dnt have courage to read the story....Mix feelings of Anger and Shame ....Is this Islamic republic country?

and its continued

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں بدستور گرمیکوئٹہ کا موجودہ درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، دوسری جانب گوادر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں کورونا وائرس ہر پانچ منٹ بعد ایک شخص ہلاکایران میں کورونا وائرس، ہر پانچ منٹ بعد ایک شخص ہلاک Iran CoronavirusPandemic OnePersonKilled EveryFiveMinutes InfectiousDisease DeathRateToll CasesReported Iran_GOV Iran_GOV 😭😭😭😭😭
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا سے اموات کنٹرول میں آ گئیںپنجاب میں کرونا سے اموات کنٹرول میں آ گئیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں ایک مریض کرونا وائرس سے جاں بحق ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا سے اموات کنٹرول میں آ گئیں ایک مریض جاں بحقلاہور(آئی این پی ) پنجاب میں کرونا سے اموات کنٹرول میں آ گئیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں ایک مریض کرونا وائرس سے جاں بحق ہوا۔ ترجمان پرائمری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں دھماکے کے بعد اسلام آباد پنجابسندھ میں سکیورٹی ہائی الرٹپشاور میں دھماکے کے بعد اسلام آباد ، پنجاب،سندھ میں سکیورٹی ہائی الرٹ PeshawarTerroristAttack SecurityHighAlert Islamabad Punjab Sindh MoIB_Official gop_info GovtofPakistan GovtofPunjabPK MoIB_Official gop_info GovtofPakistan GovtofPunjabPK ہمیں بھی اپکے ساتھ شامل کیجیے OfficialDGISPR گھر میں فارغ بیٹھ کر گزارا نہیں ہوتا اور چپ ہم رہ نہیں سکتے ہے UsmanAKBuzdar جناب (یذید)حاجی شاھد نمبرداد اپکا گرو ہے تو اتنا کیجیے گا یہ بابا زنہ سائیں ہے عورت سے زنہ کرتے ہوے خزانے یا ہمارے بارے میں پوچھتا ہے ان کو پکڑتے نہیں ہو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی انتخابات میں 7 روز باقی رہ گئے جوبائیڈن اور ٹرمپ میں جنگ جاریامریکی انتخابات میں 7 روز باقی رہ گئے، جوبائیڈن اور ٹرمپ میں جنگ جاری US Elections2020 DonaldTrump JoeBiden 3rdNovember StateDept realDonaldTrump JoeBiden
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »