کراچی سمیت ملک کے گیارہ بڑے شہروں میں کورونا کا پھیلاؤ تیزہوگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

کراچی سمیت ملک کے گیارہ بڑے شہروں میں کورونا وبا کا پھیلاؤ تیزہوگیا۔

ملک بھرمیں این سی اوسی کی جانب سے کورونا ایس او پیزپرعملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ شہریوں کے لیے گھروں سے نکلتے وقت فیس ماسک کا استعمال لازم ہوگا۔ عوامی مقامات، اجتماعات، سرکاری اور نجی شعبہ کے دفاترمیں بھی فیس ماسک لازمی قراردیا گیا ہے۔ این سی اوسی نے صوبوں کو بازاروں، شاپنگ مالز، پبلک ٹرانسپورٹ اور ریستورانوں میں فیس ماسک کا استعمال یقینی بنانے کی ہدایت جاری کیں۔

این سی اوسی کے مطابق کورونا وبا کا 80 فیصد تیزپھیلاؤ ملک کے گیارہ بڑے شہروں میں ہے جن میں کراچی، کوئٹہ، لاہور، راولپنڈی، ملتان، پشاور، اسلام آباد، حیدرآباد، میرپور، گلگت، مظفرآباد شامل ہے۔ این سی اوسی کے مطابق اس وقت ملک بھرمیں 4 ہزار 374 اسمارٹ لاک ڈاؤن چل رہے ہیں، ملک بھرمیں 30 ہزار610 افراد اسمارٹ لاک ڈاؤن میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔

Total drama

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبریشہر قائد کے باسیوں کے لیے سی ایس ایس امتحان کے حوالے سے خوش خبری دیتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی نے فریئر ہال میں ایک خصوصی کارنر قائم کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور زمبابوے کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس کے نتائج کیا آئے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اورزمبابوے کے کھلاڑیوں، مینجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آ گئی ہیں اور تمام لوگ بائیو سیکیور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'کل جلسے کے بعد ن لیگ سمیت پی ڈی ایم کا جھوٹا پروپیگنڈا انجام کو پہنچا' -لاہور : معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ کل جلسے کے بعدن لیگ سمیت پی ڈی ایم کا جھوٹا پروپیگنڈا انجام کوپہنچا، 😂😂😂😂 غریب لوگوں بوٹ چاٹ ن لیگ سمیت پی ڈی ایم کا اصل بیانیہ پاکستان کو توڑنے کا ہے پاکستان میں افرا تفری پھلانے کا ہے اپنی چوری کو بجانے کے لیے ن لیگ سمیت پی ڈی ایم پاکستان دشمن ملک انڈیا کا بیانیہ ساتھ لے کر چل رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں صفائی کے لیے شنیرا اکرم نے نئی خواہش کا اظہار کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ کیا ہی اچھا ہو کہ پورے کراچی کے لیے کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) کی خدمات حاصل ہوں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی واقعہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، درخواست دائراسلام آباد : سپریم کورٹ میں کراچی واقعہ کی تحقیقات کےلیےجوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر کردی گئی، ۔ Meri Guzarish hai Army Chief/Chief Justices se k ap kab tuk koi action nhi lien gaye kitne Sabot chahiye k Nawaz,Shehbaz Shf,Marium Safdar,Fazulul R,Zardari,Bilawal Chor Ghaddar India k sath mil kar Pakistan mei terrorist attack karte hain Pakistan ko kitna tabha karana hai inse
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی زیر تربیت لیڈیز پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں میں خطرناک ہتھیار کھلوناشہید پولیس افسر شاہد حیات خان کے نام سے منسوب پولیس ٹریننگ کالج کے پرنسپیل شوکت کھٹیان کے مطابق انہوں نے زیر تربیت اہلکاروں کی اب تک ایسی پیشہ ورانہ مہارت نہیں دیکھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »