سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi

تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ سی ایس ایس کے امتحان میں بیٹھنے والے افراد کے لیے یہاں مفت کورسز کرائے جائیں گے۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا کہ موجودہ اور سابق بیورو کریٹس، سفارت کار اور سینئر افسران کورسز کے شرکا کی مدد کریں گے۔ انھوں نے کہا سی ایس ایس کورس کے شرکا کو کتابیں بھی مفت فراہم کی جائیں گی، کام یابی کے لیے اچھی کتابوں کا مطالعہ ضروری ہے، گوگل آپ کو انفارمیشن فراہم کرتا ہے، علم نہیں، اس لیے کامیابی کے لیے اپنے سبجیکٹ پر بھرپور توجہ دی جائے۔

افتخار شالوانی کا کہنا تھا کراچی کے شہری سی ایس ایس امتحان میں کام یابی کے لیے اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں، سینئر افسران اور بیوروکریٹس اپنے تجربات کی روشنی میں شرکا کو امتحان کی تیاری کرائیں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ سی ایس ایس آپ کی صلاحیتوں کا بھرپور امتحان ہے، اس میں سُرخ رُو ہونا فخر کی بات ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد الدین اویسی کا آر ایس ایس چیف موہن بھگوت کو کرارا جوابآل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور جنوبی ریاست حیدر آباد دکن سے لوک سبھا کے رکن مولانا اسدالدین اویسی نے کہا ہے کہ ہم بچے نہیں ہیں کہ کوئی ہمیں فریب دے سکے، بی جے پی ہمیں لفظوں کے ہیر پھیر سے بے وقوف نہیں بناسکتی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے کسی مخصوص جماعت کا نہیں: شبلی فرازاسلام آباد:  وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے نیب زدگان اورنج ٹرین کے خودساختہ افتتاح پر دراصل قومی خزانے کی لوٹ مار اور عوامی وسائل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کا سب سے بڑا ڈومیسٹک ایونٹ قائداعظم ٹرافی کراچی کے تین سینٹرز میں شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی پیک پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے کسی مخصوص جماعت کا نہیں: شبلی فرازسی پیک پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے کسی مخصوص جماعت کا نہیں: شبلی فراز Islamabad shiblifaraz CPEC Plan People Pakistan Not Any Particular Political Party pmln_org MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan shiblifaraz pmln_org MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan shiblifaraz pmln_org MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan Political parties are nursaries of political workers and leadersip. Political parties do not practice democracy of people or by people within partis who can they enforce true democracy in country. shiblifaraz pmln_org MediaCellPPP PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan bizenidi zivapo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی این جی، پاؤر اسٹیشنزاور برآمداتی شعبے کے لیے گیس مہنگی کردی گئی - ایکسپریس اردوریجن ون اور ٹو کے لیے بھی نرخوں میں اضافہ ، گھریلو صارفین کے لیے قیمت برقرار رہے گی ImranKhanPTI Country is going in 1990 era.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کاروباری ہفتے کا پہلا روز: پاکستان اسٹاک مارکیٹ 584پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بندکاروباری ہفتے کے پہلے روز 100انڈیکس میں تیزی رہی۔مارکیٹ 584 پوائنٹس کے اضافے سے41 ہزار 850 کی سطح پر بند ہوئی۔ دن بھر مجموعی طور پر 382 کمپنیوں کے شیئرزمیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »