محبت اور وفا کا پرندہ کونج معدومیت کے خطرے سے دوچار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موسمیاتی تبدیلی، آبی اور دیگر مسکنوں کے متاثر ہونے اور بےرحمانہ شکار کے باعث یہ خوبصورت پرندہ معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے

سائیبیریا اور وسطی ایشیائی ریاستوں سے انتہائی سرد موسم کی وجہ سے بہت سے پرندے معتدل موسم کی تلاش میں بلوچستان کےراستے پاکستان اور یہاں سے بھارت نقل مکانی کرتے ہیں، ان پرندوں میں کونجیں نمایاں ہیں، تاہم ما حولیاتی تبدیلی اور بے رحمانہ شکار کے باعث یہ مسافر پرندے معدومیت کے خطرے سے دوچار ہو رہے ہیں۔

محکمہ جنگلی حیات کے چیف کنزر ویٹر شریف الدین بلوچ کے مطابق کونجوں کی دو اقسام کامن کرین اور ڈیموزل کرین ہرسال بلوچستان کے راستے بھارت نقل مکانی کرتی ہیں،یہ سلسلہ زمانہ قدیم سے چلا آرہا ہے،بھارت سے ان مسافر پرندوں کی واپسی وہاں موسم گرم ہوجانے پر فروری اور مارچ میں ہوتی ہے۔ محکمہ جنگلی حیات کے چیف کنزر ویٹر کا کہناہےکہ گذشتہ چند سالوں کے دوران موسمیاتی تبدیلی، آبی اور دیگر مسکنوں کے متاثر ہونے اور بےرحمانہ شکار سمیت مختلف وجوہات کی بناء پر ان مہمان پرندوں کی تعداد اور آمدورفت میں کمی دیکھی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹرویز کے مختلف حصوں کو دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ اور کینڈا میں برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی درہم برہمواشنگٹن:امریکا اور کینیڈا میں برفانی طوفان کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہونے لگا،24 گھنٹوں کے دوران 1600 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں ۔کینڈین میڈیا رپورٹس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سوات مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوزلزلے کی زیر زمیں گہرائی 120 کلو میٹر اور اس کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، زلزلہ پیما مرکز Allah khair kare اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکشتل ابیب: اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش کردی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے یہ پیشکش وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام کے جاننے کا حق اور آج کا میڈیالکھنے بیٹھتا ہوں تو اپنے آس پاس کبھی آئی اے رحمن کو مضطرب دیکھتا ہوں۔ کبھی ابراہیم جلیس کی گرجدار آواز سنائی دیتی ہے۔ کبھی بشیر احمد ارشد ایوب دَور میں اداریے۔۔۔۔ تحریر: محمود شام لنک: DailyJang چھوٹی کہانی کھیتی قدرت کے اپنے اصول ہوتے ہیں ان اصولوں تحت آپ جو کچھ بوئے گئیں وہی کاٹیں گئیں۔ یہی قانون دنیا کا بھی ہے اور آخرت کا بھی والدین کی نافرمانی کرے گے تو بدلے میں اولاد سے نافرمانی کرے ملے گی۔ کسی بھی کام میں انسانی نیت کا بڑا عمل دخل ہوتاہے 🙏💯 Follow me thanks
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بارشوں کا نیا سسٹم ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کو تیاربارشیں برسانے والا نیا سلسلہ جمعے سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو گا۔ مزید پڑھیں:GeoNews بارش برسانے والے اس سلسلے کو حکومت روکے۔۔۔ میں نے چھت پہ پاپڑ ڈالے ہیں سُکھانے کے لیے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »