شرمیلا فاروقی نے نادیہ خان کیخلاف سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کرادی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے نادیہ خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ان کی والدہ کی ویڈیو ان کی مرضی کے بغیر نشر کی

رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے ٹی وی اینکر نادیہ خان کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کرادی۔میں آج دوپہر 3 بجے خود سائبر کرائم کے ہیڈ آفس جاکر شکایت درج کرواؤں گی: شرمیلا فاروقی

شرمیلا فاروقی نے جیونیوز سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قانونی کارروائی کیلئے ایف آئی اے کو درخواست دی ہے، کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ کسی کی دل آزاری یا تضحیک کرے۔ کچھ روز قبل نادیہ خان کی شرمیلا کی والدہ انیسہ فاروقی کے ساتھ ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جسے نہ صرف کچھ صارفین نے ناپسند کیا بلکہ خود شرمیلا کو بھی وہ ویڈیو مناسب نہیں لگی جس پر انہوں نے نادیہ خان کیخلاف سائبر کرائم سے رجوع کرنے کا عندیہ دیا تھا۔

تاہم نادیہ خان نے ایک نجی ٹی وی سے مختصراً گفتگو میں کہا کہ انہوں نے شرمیلا فاروقی کی والدہ کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو ڈیلیٹ کردی ہے، اب جنہیں سائبر کرائم جانا ہے، اپنا شوق پورا کرلیں۔ نادیہ نے بات جاری رکھتے ہوئے یہ بھی کہا کہ وہ شرمیلا فاروقی کی باتوں پر مزید کچھ نہیں کہنا چاہتیں، اگر انہوں نے کچھ کہا تو بات مزید بڑھے گی اور معاملہ دوسرا رخ اختیار کرلے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نادیہ خان نے رابطہ کرنے پر کیا کہا؟ شرمیلا فاروقی نے بتادیانادیہ خان نے رابطہ کرنے پر کیا کہا؟ شرمیلا فاروقی نے بتادیا ARYNewsUrdu sharmilafarooqi NadiaKhan شرمیلا کونسی تمیز دار عورت ہے۔ پلوشہ خان سے پہلے اگر کوئی عورت کارڈ لیکر ہر ایک سے بدتمیزی کرتا تھا تو وہ یہ تھی۔ دونوں پیپلیاں ہیں۔ Holy moly what in the world is that . I would definitely share it too
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی نے نادیہ خان کے خلاف شکایت درج کروادیپاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے میزبان نادیہ خان کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں شکایت درج کروادی SamaaTV 😂 Halo non No
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وائرل ویڈیو پر شرمیلا فاروقی نے نادیہ خان کو'بے شرم خاتون' کہہ دیا09:25 AM, 19 Jan, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی: پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما شرمیلا فاروقی نے اداکارہ اور مارننگ شو میزبان نادیہ خان کو 'بے شرم' قرار
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کا والدہ کی ٹرولنگ پر نادیہ خان کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلانشرمیلا فاروقی کی والدہ کے ساتھ اس سوالات و جوابات پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد نادیہ خان پر نہ تنقید کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا۔ Nadia khan .....jb kanjar log TV p baitangay..tu unsy kia gilla.. بالکل آپ کو گھسیٹنا چاہئیے یہ دو ٹکے کی طوائفوں کو اس کو عدالت میں لے جاؤ اس وقت تک گھسیٹو جب تک میڈیا پے آکے معافی نا مانگ لے جیسے ریحام سے معافی منگوائی گئی اسی طرح اس کے ساتھ بھی ہونا چاہئیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کے 'بےشرم عورت' کہے جانے پر نادیہ خان کا ردِعمل سامنے آگیاکراچی (ویب ڈیسک) انیسہ فارو قی سے ان کے میک اپ  بارے ٌ پوچھے جانے پر  شرمیلا فاروقی نے نادیہ خان کو  شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور ان کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کے 'بےشرم عورت' کہے جانے پر نادیہ خان کا ردِعمل سامنے آگیا - ایکسپریس اردومیں نے شرمیلا فاروقی کی والدہ سے کوئی غلط سوال نہیں کیا تھا، نادیہ خان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »