نادیہ خان نے رابطہ کرنے پر کیا کہا؟ شرمیلا فاروقی نے بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

نادیہ خان نے رابطہ کرنے پر کیا کہا؟ شرمیلا فاروقی نے بتادیا ARYNewsUrdu sharmilafarooqi NadiaKhan

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی: پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ نادیہ خان نے والدہ کی ویڈیو شیئر کرکے ڈھٹائی دکھائی اور کہا کہ کچھ غلط نہیں ہے۔نے کہا کہ والدہ کی اجازت کے بغیر اداکارہ نادیہ خان نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، انہوں نے والدہ انیسہ فاروقی کے میک اپ اور ڈریسنگ کا مذاق بنایا۔

انہوں نے کہا کہ میری والدہ پرائیویٹ پرسن ہیں ان کا سیاست اور شوبز سے کوئی تعلق نہیں ہے، نادیہ خان نے ان کی تضحیک آمیز ویڈیو بنائی۔ پیپلزپارٹی رہنما نے کہا کہ افسوس اس بات کا ہے کہ جب لوگ بالکل بے حس ہوجاتے ہیں تو پھر وہ کسی کی ماں، بہن اور بیٹی کو نہیں دیکھتے اور اپنی شہرت کو فروغ دینے کے لیے وہ کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں۔شرمیلا فاروقی نے کہا کہ یہاں تک بات ختم نہیں ہوگی، نادیہ خان کے خلاف ہر فورم پر قانونی چارہ جوئی کروں گی تاکہ آئندہ کسی کی ماں، بہن اور بیٹی کو ٹارگٹ بنا کر ان کی تضحیک نہ کی جاسکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ بھی افسوس ہے کہ ان سے رابطہ کیا تو انہوں نے بڑی ڈھٹائی کے ساتھ کہا کہ میں نے کچھ نہیں کیا حالانکہ انہوں نے ایک ماں کی تضحیک کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی اور وہ وائرل ہوگئی۔شرمیلا کے مطابق نادیہ خان نے کہا کہ آپ نے جو کچھ کرنا ہے آپ کرلیں اور اب میں ان کے خلاف جو کچھ کرسکتی ہوں وہ کروں گی، ایک بیٹی ہونے کے ناطے یہ رویہ کسی کی ماں یا بیٹی کے ساتھ ہوتا تو بھی میں ایکشن لیتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Holy moly what in the world is that . I would definitely share it too

شرمیلا کونسی تمیز دار عورت ہے۔ پلوشہ خان سے پہلے اگر کوئی عورت کارڈ لیکر ہر ایک سے بدتمیزی کرتا تھا تو وہ یہ تھی۔ دونوں پیپلیاں ہیں۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شرمیلا فاروقی نے نادیہ خان کے خلاف شکایت درج کروادیپاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے میزبان نادیہ خان کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں شکایت درج کروادی SamaaTV 😂 Halo non No
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وائرل ویڈیو پر شرمیلا فاروقی نے نادیہ خان کو'بے شرم خاتون' کہہ دیا09:25 AM, 19 Jan, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی: پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما شرمیلا فاروقی نے اداکارہ اور مارننگ شو میزبان نادیہ خان کو 'بے شرم' قرار
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کے 'بےشرم عورت' کہے جانے پر نادیہ خان کا ردِعمل سامنے آگیاکراچی (ویب ڈیسک) انیسہ فارو قی سے ان کے میک اپ  بارے ٌ پوچھے جانے پر  شرمیلا فاروقی نے نادیہ خان کو  شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور ان کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کے 'بےشرم عورت' کہے جانے پر نادیہ خان کا ردِعمل سامنے آگیا - ایکسپریس اردومیں نے شرمیلا فاروقی کی والدہ سے کوئی غلط سوال نہیں کیا تھا، نادیہ خان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کا والدہ کا مذاق اڑانے پراداکارہ نادیہ خان کیخلاف کارروائی کا اعلانPhele Urdu likna Tu sekh lo dunya wala!!! we are with shermeela بدل رہا ھے پاکستان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کا والدہ کی ٹرولنگ پر نادیہ خان کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلانشرمیلا فاروقی کی والدہ کے ساتھ اس سوالات و جوابات پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد نادیہ خان پر نہ تنقید کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا۔ Nadia khan .....jb kanjar log TV p baitangay..tu unsy kia gilla.. بالکل آپ کو گھسیٹنا چاہئیے یہ دو ٹکے کی طوائفوں کو اس کو عدالت میں لے جاؤ اس وقت تک گھسیٹو جب تک میڈیا پے آکے معافی نا مانگ لے جیسے ریحام سے معافی منگوائی گئی اسی طرح اس کے ساتھ بھی ہونا چاہئیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »