گرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہوں نے دوسرے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے تعلقات میں ایسی غلطی نہ کریں۔ مزید جانیے :GeoNews girlfriend

اوزیل مارٹینز نامی شخص نے اپنی گرل فرینڈ کی ماں کو اپنا گردہ عطیہ کیا —فوٹو: اسکرین گریب

اپنی گرل فرینڈ کو متاثر کرنے کے لیے لڑکے اکثر حد سے گزر جاتے ہیں ، ان میں اکثر کامیاب ہوتے ہیں اور کافی بار لڑکوں کو منہ کی کھانی پڑتی ہے۔ ایسا ہی ایک عجیب و غریب واقعہ میکسکو کی ریاست باجا کیلیفورنیا میں پیش آیا جہاں اوزیل مارٹینز نامی شخص نے اپنی گرل فرینڈ کی ماں کی جان بچانے کیلئے اپنا گردہ عطیہ کیا۔غیر ملکی رپورٹس کے مطابق اوزیل جو پیشے سے ایک استاد ہے ، اس نے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو میں کہا کہ اس نے اپنی گرل فرینڈ کی ماں کی جان بچانے کے لیے اپنا گردہ عطیہ کیا۔ہانگ کانگ کے شہری 34 سالہ زی تیانگرونگ تقریباً 2 سالوں سے موچی نامی گرل فرینڈ کے ساتھ تعلقات بنائے ہوئے...

اوزیل مارٹینز کی اسی ویڈیو کو اب تک ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے اور صارفین ویڈیو کے کمنٹس سیکشن میں اس سے ہمدردی کا اظہار بھی کررہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ایک اور ویڈیو میں اوزیل نے کہا کہ 'دراصل میں ٹھیک ہوں،میں اور وہ اب دوست نہیں ہیں لیکن پھر بھی ہم ایک دوسرے سے نفرت نہیں کرتے 'تاہم انہوں نے دوسرے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے تعلقات میں ایسی غلطی نہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahahahahhahahahhahaha

اس سے پوچھنا چاپیئے ایزی لوڈ کتنا کروا چکا ہے

De kos lewani kare wo 🤣

Sab ka katay ga Mera b 😂

🤔🤔

ha ha ha yeh kam rah gya ta Pakistan main kar lo gal per

kaat gai

🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماں کے آنسو نے بہن کو قتل کرنے والے بھائی کو پھانسی سے بچالیاماں کے آنسو نے بہن کو قتل کرنے والے بھائی کو پھانسی سے بچالیا ARYNewsUrdu ماں ہستی ہی ایسی ہے۔ 😰😰😰😰😰😰😭😭😭😭😭 ماں جیسی ہستی دنیا میں ہے کہاں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خطرناک وائرس کی نئی لہر۔۔ حکومت نے بڑی پابندی عائد کردیمحکمہ داخلہ سندھ نے پابندی کا حکم نامہ جاری کردیا، جس میں کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو عملدرآمد کی ہدایات دی گئیں ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کیسز: این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیںاین سی او سی نے کورونا کی شرح 10 فیصد سے زائد والے اضلاع اور شہروں میں انڈور تقریبات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں:geonews COVID19
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا پابندیاں : اسکولوں کو طلبا کے حوالے سے اہم احکامات جاریکراچی : محکمہ تعلیم سندھ نے تمام اسکولوں کو کورونا سے متعلق احکامات پر عمل کرنے کی ہدایت کردی ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ARYNEWSOFFICIAL لیکن جب سارے بچے صبح صبح سکول کے لیے تیار ہوتے ہیں تو بہت سردی ہوتی ہے اس لیے ہم بیمار ہو جاتے ہیں آپ دو ماہ ٪50 بچے بلائے 🙏🙏🤲🤲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایون فیلڈ ریفرنس: نیب نے مریم نواز کی بریت کی درخواستوں کیخلاف اپیل دائر کردینیب کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی گئی ہے جس میں درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے انہیں خارج کرنے کی استدعا کی ہے۔ Purple from LatifaMRM off services and not from ShkMahraAlmakto to serve as the
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے نور عالم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی رکنیت ختم کرنے کی درخواست کر دیتحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھ کر نور عالم کی پی اے سی کی رکنیت ختم کرنے کی درخواست کی ہے انصاف 😅😂 اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ یہ ہے ریاست مدینہ کے والی کی اندر کی کالک، جو ان کے عمل سے واضح ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »