ماحولیاتی مسائل کو سنجیدہ نہ لیا گیا تو خطرناک نتائج کا سامنا کرناپڑ سکتا ہے: وزیراعظم

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سربراہ اجلاس سے اپنے افتتاحی خطاب میں ولی عہد نے اعلان کیا کہ سعودی عرب کاربن معیشت کی معاونت کے لیے فنڈ متعارف کرانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ انھوں نے مستقبل میں سربراہ اجلاس کے کام میں معاونت کے لیے ایک غ

یر منافع بخش تنظیم کے طور پر گرین انیشی ایٹوفاؤنڈیشن کے قیام کے منصوبہ کا بھی اعلان کیا۔

انھوں نے اعلان کیا کہ کاربن کی سرکلرمعیشت کے تصور، موسمیاتی تبدیلیوں کےعلاقائی مرکز، کاربن پر قابوپانے،اس کے استعمال اورذخیرہ اندوزی کے لیے علاقائی کمیونٹی، علاقائی طوفانوں کے پیشگی انتباہی مرکز، ماہی گیری کی پائیدارترقی کے لیے ایک علاقائی مرکزاورعلاقائی کلاؤڈ سیڈنگ پروگرام کے قیام کے تصور کو عملی جامہ پہنانے کی غرض سے ایک پلیٹ فارم مہیا کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں کوئلے سے توانائی پیدا کرنے کا کوئی نیا منصوبہ شروع نہیں کیا جائے گا۔ 2030ء تک پاکستان 60 فیصد قابل تجدیدتوانائی ذرائع پرمنتقل کردیا جائے گا۔ حکومت ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ ماحولیات کے تحفظ کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی قوتیں طالبان حکومت کو مسائل کے حل کیلیے وقت اور موقع دیں، روس - ایکسپریس اردوطالبان حکومت کی مدد کے لیے نیٹوممالک افغانستان کے منجمد اثاثے اور فنڈز بحال کریں، پوٹن 'KOFTA SINGER' FEATURING OH NO NO MEHAR BOKHARI😂 MEHAR BOHARI SE MUAZRAT KE SATH Muhamma53142700 Good request
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان استعفیٰ دیں پاکستان کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے: مریم اورنگزیب04:56 PM, 25 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان فیٹف کی گرے مذاق 😁 نواز شریف پھر بھی نااہل ہی رہے گا۔ ایڈی سونی نیی توں ڈوڈو🖐🏿
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان استعفیٰ دیں پاکستان کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے: مریم اورنگزیباسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نہیں نکل سکتا ۔ نیو نیوز کے مطابق Marriyum_A PTIofficial pmln_org پاکستان کےیا پاکستان مسلم لیگ ن کے مسائل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہمارے مسائل کچھ اور ہیں!!!!!ہمارے مسائل کچھ اور ہیں!!!!! پاکستان کے اصل مسائل نہیں ہیں۔ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ اخلاقی اخلاقیات ہے، اخلاقی کمزوری ہے، mac61lhr Pakistan Ethics GovtofPakistan mac61lhr GovtofPakistan Page 2 k column bhi social media pe update kar diya karain tou nawazish ho gi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پانڈیا فٹنس مسائل سے دوچار؛ پاکستان سے ہار کے بعد بھارت کو ایک اور دھچکا - ایکسپریس اردوپاکستان کے خلاف بیٹنگ کے دوران ہاردک پانڈیا کے کندھے میں چوٹ لگ گئی تھی جب فوتگی اور شادی ایک ہی جگہ پر ہو۔۔۔۔۔😅 ابھی تو ہندوستان کو مزید دھچکے اور دھکے لگیں گے۔ Abi to party shuru hue hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے ہاتھوں شکست پر اکشے ’پنوتی‘ اور شامی ’غدار‘ کیوں ہو گئے؟ - BBC News اردوانڈیا اور پاکستان کے درمیان کرکٹ کا میچ ہو اور وہ بھی ورلڈ کپ کا میچ، تو اس میں دل نہ ٹوٹے یا غصہ نہ پھوٹے یہ کیسے ممکن ہے۔ 😂ne hm n kl 1 film dkh le wo kafi ha Fish rots from the head down Pakistan ki panoti bhi mulk se bahir thi iss liye pakistan jeet gaya😜😜😜🎊🎉🎉🎉
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »