عمران خان استعفیٰ دیں پاکستان کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے: مریم اورنگزیب

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:56 PM, 25 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان فیٹف کی گرے

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نہیں نکل سکتا ۔

نیو نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فسطائی حکومت کے ہوتے ہوئے پاکستان گرے لسٹ سے نہیں نکل سکتا۔ نواز شریف پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال کر وائٹ لسٹ میں لائے تھے اور آئی ایم ایف کو گھر بھیجا تھا ۔عمران خان کے ہوتے ہوئے نہ مہنگائی ختم ہو سکتی ہے، روزگار مل سکتا ہے اور نہ ہی معیشت ترقی کر سکتی ہے ۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ عمران خان استعفی دے دیں ۔ فیٹف سے بھی نکل جائیں گے ۔ آئی ایم ایف کو بھی گھر بھیج دیں گے ۔ مہنگائی ختم، عوام کو روزگار فراہم کردیں گے اور معیشت بھی ٹھیک کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو سزائے موت کی چکیوں میں بند کریں گے، صحافیوں پر جھوٹے مقدمات بنائیں گے اور خواتین سمیت اینکرز اور کالم نگاروں پر حملے ہوں گے تو پاکستان گرے لسٹ سے نہیں نکلے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تبدیلی عوام کے لئے نیں بلکہ حرام کی کمائی کی لائن کٹ گئی ھے

اپ لوگوں کے منہ سے ایسی باتیں زیب نہیں دیتی اپ لوگوں ہی نے ملک کا بیڑہ غرق کیا ہے

لول لیے لو

😂😂😂😂😂

ہنسی آتی ہے مریم اورنگزیب کی عقل پر

35 سال میں کیا کیا ہےجو تین سال برداشت نہیں ہو رے

پاکستان کے یا پٹوارستان کے؟

Wo kesy

Chief Kaneez!!

Wo kasay

انٹی کو حسرت ہی رہے گی آپ تو تین سالوں سے لوگوں کو تاریخ دے رہے ہو اس دسمبر اس مارچ آر یا پار کیا ہوا پھر اب مستعفی ہونے کے لیے منتیں

ڈڈو چارجر

ایڈی سونی نیی توں ڈوڈو🖐🏿

نواز شریف پھر بھی نااہل ہی رہے گا۔

مذاق 😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے لیے خانہ کعبہ کا دورازہ کھولنے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان کے لیے خانہ کعبہ کا دورازہ کھولنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu MashaAllah hero🔥 میرے ذھن میں ایک سوال ھے شائد سعودیہ میں مقیم میرے بھائی بہتر جواب دے سکیں ”کیا سعودیہ میں سرکاری تحائف چوری کی بھی کوئی سزا ھے ؟“ ایویں جرنل نالج واسطے پچھ رھیا واں... mustafataqvi40 True leader for muslim
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لیPrime Minister Imran Khan along with his wife performed Umrah Is pagal ki Buchi peerni ko ye nae pata k moun dhanp k tawaf Krny se dam lag Jata hai ملک کع آگ لگا کر خود عمرے ہو رہے ہیں واہ مسلمان واہ کیا بات ہے سرکاری_عمرہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی بشریٰ بی بی کیساتھ عمرہ کے دوران تصاویر شیئرانسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ پنکی پیرنی سعودی عرب پہنچ گئی ہے۔ اسکی بیٹی کی شادی ہے اور سرکاری خرچے پر ائیرفورس کے جہاز میں ٹبر بھر کر لے گئے ۔ جنید صفدر کے نکاح کے خرچے کا حساب مانگنے والے یوتھئیے کہاں ہیں؟ ؟؟؟ MaryamNSharif 💞💞 MashaAllah جادوگرنی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے دورہ سعودی عرب کے دوران میچ کہاں دیکھا ؟ جانئےOct 25, 2021 | 10:36:AM, T20 World cup, T20 World cup News Updates, ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان اس وقت دورہ سعودی عرب پر موجود ہیں جہاں شکر ھے انڈیا کےخلاف کرکٹ براۓ فروخت کا دورِحکومت گذر چکا ھے۔ ورنہ آج بھی۔ ۔ ۔ ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نےجمشید اقبال چیمہ کا بطور معاونِ خصوصی استعفیٰ منظور کرلیالمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ وزیراعظم نے جمشید اقبال چیمہ کا استعفیٰ منظور کرلیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز کا عمران خان کی میچ دیکھتے ہوئے تصویر پر تبصرہمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کی سعودی عرب میں میچ دیکھتے ہوئے تصویر پر تبصرہ کیا ہے۔ مزید جانیے: DailyJang کل اس کی ٹیم جو ہار گئی پاگل عورت کی اس کو پاکستان کی خوشی اچھی نہیں لگتی لعنتی عورت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »