عالمی قوتیں طالبان حکومت کو مسائل کے حل کیلیے وقت اور موقع دیں، روس - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سال تک جنگ کرنے والے نیٹو ممالک موجودہ ابتر صورت حال کے ذمہ دار ہیں۔

روسی صدر نے مزید کہا کہ نیٹو ممالک کو سب سے پہلے جو کام کرنا ضروری ہے وہ افغانستان کے منجمد اثاثوں کو بحال کرنا اور طالبان کو حکومت کو ملک کے ترجیحی نوعیت کے سماجی و اقتصادی مسائل کو حل کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ روسی صدر نے مزید کہا کہ دہشت گردی اور تعصب سے پاک، ہماری سرحدوں سے قریب، پُر امن اور ترقی کی طرف مائل افغانستان کا حصول ہم سب کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Muhamma53142700 Good request

'KOFTA SINGER' FEATURING OH NO NO MEHAR BOKHARI😂 MEHAR BOHARI SE MUAZRAT KE SATH

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت اور نابینا افراد کے درمیان مذاکرات جزوی طور پر کامیابپنجاب حکومت اور نابینا افراد کے درمیان مذاکرات جزوی طور پر کامیاب Lahore BlindPeopleProtest PunjabGovt Negotiations Successful PTIgovernment Demands GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK Fayazchohanpti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت اور کالعدم جماعت کے درمیان نامعلوم مقام پر مذاکرات شروعحکومت اور کالعدم جماعت کے درمیان نامعلوم مقام پر مذاکرات شروع ARYNewsUrdu Kisi randoyo se peda ho tum ARY walon munafiq media kuttey ki pedawaro dallo نکی چادر تان کے سو گئے مالک چور پہچان کے سو گئے لوٹن والیاں رج کے لٹیا جاگن والے جان کے سو گئے Another lie
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش کا امکانChance of rain with thunder and wind in upper and central parts of the country
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور امریکا افغانستان میں فوجی آپریشن کے لئے معاہدے کے قریب11:29 AM, 23 Oct, 2021, اہم خبریں, بریکنگ نیوز, پاکستان, واشنگٹن : افغانستان میں فوجی آپریشن کے لئے فضائی حدود کے استعمال پر امریکا اور پاکستان کے درمیان Absolutely YES Absolutely Not or Yess abhi lst Time Absolutely not wla kia seen tha phir
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ کی پاکستان اور امریکہ کے مابین معاہدے کے حوالے سے خبروں کی تردیدغریدہ فاروقی کو خبر ھو کہ آج پھر اسکے ارمان خاک میں مل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

IMF، شوکت ترین اور پاکستانی سفارتخانہ کے محاذ پر پراسرار خاموشیآئی ایم ایف اور پاکستان کے مابین مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں اور مشیرخزانہ شوکت ترین واشنگٹن سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہونے کی تیاریاں کررہے ہیں، ذرائع تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »