پاکستان کے ہاتھوں شکست پر اکشے ’پنوتی‘ اور شامی ’غدار‘ کیوں ہو گئے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر آپ ہندی لفظ ’پنوتی‘ کا مزید گہرائی میں مطلب سمجھنا چاہتے ہیں تو آپ اکشے کمار کی فلم ’پنوتی‘ بھی دیکھ سکتے ہیں!

9 منٹ قبلانڈیا اور پاکستان کے درمیان کرکٹ کا میچ ہو اور اس کے نتائج پر دل نہ ٹوٹیں یا غصہ نہ بھڑکے یہ بھلا کیسے ممکن ہے؟

میچ کے اختتام سے قبل ہی سوشل میڈیا پر ہندی زبان میں ایک ٹرینڈ ’پنوتی‘ کے ہیش ٹیگ کے ساتھ سامنے آیا جبکہ آج انڈیا میں ٹوئٹر پر انگریزی زبان میں بھی یہی ٹرینڈ دیکھا جا سکتا ہے۔ لیکن ان سب کے درمیان بہت سے صارفین ایسے بھی تھے جن کے نشانے پر انڈین فاسٹ بولر محمد شامی آ گئے۔ غصے سے بھرے صارفین کی جانب سے جہاں انھیں اس شکست کا واحد ذمہ دار قرار دیا گیا وہیں بہت سے لوگوں نے اُن کے انسٹاگرام پر جا کر انھیں ’غدار‘ بھی کہا۔لفظ ’پنوتی‘ کا استعمال انڈین کرکٹ میں نیا نہیں۔ ماضی میں ہوئے میچوں کے دوران جب انوشکا شرما کوہلی کا میچ دیکھنے کے لیے گراؤنڈ آتیں اور میچ کے دوران کوہلی اچھا سکور نہ کر پاتے تو یہی صارفین انوشکا کو کوہلی کے لیے 'پنَوتی' قرار دیتے نظر آتے...

دراصل انڈیا میں بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی کے حامیان اچھی چیزوں کا کریڈٹ 'تھینک یو مودی جی' کہہ کر انھیں دیتے ہیں تو ان کے مخالفین ہر بُری چیز کا سہرا ان کے سر باندھتے ہوئے طعنے کے طور پر ’تھینک یو مودی جی‘ کہتے ہیں۔بن واصل نامی ایک صارف نے لکھا: ’پہلی بار ہم پاکستان سے ہارے، کیونکہ کچھ پنوتی پہلی بار میچ دیکھنے گئے۔‘

سلیل ترپاٹھی نے لکھا ہے کہ ’اگر وراٹ کوہلی پاکستانی اوپنرز کو کھلے دل کے ساتھ گلے لگا سکتے ہیں تو انھیں اب محمد شامی کے لیے بھی کھڑا ہونا چاہیے، نہ صرف ان کے عقیدے کے لیے بلکہ زہرآلود گالی دینے والوں کو یہ دکھانے کے لیے سارے انڈینز برابر ہیں اور برابر رہیں گے۔ انھیں ابھی ایسا کرنے کی ضرورت ہے۔‘واضح رہے کہ انڈیا میں ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو مسلمانوں کو پاکستان حامی اور غدار قرار دینے کے درپے رہتا ہے۔ چنانچہ انڈیا میں اسی موضوع کے تحت ایک بہت مقبول فلم بنی ہے جس میں شاہ رخ خان نے ایک مسلم ہاکی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Indian cricketer Muhammad shami Very very sham indian midea Muhammad shami tumhari team k player hai sirf us akly ki waja sy india match nh hara jo tumhari nasal parast hindo awam Muhammad shami or Muslim indiania public k pichy hat dho bk par gai h zar aqal sy km lo yrr 😕

Shami bro koi bat ni ya cricket main hota hai well played bro

انڈیا والوں کو آج بلکل اندازہ ہو گیاہوگا کہ ہم نے اپنے میزائلوں کے نام بابر اور شاہین کیوں رکھے ہیں 😎😎😎

انڈیا والوں شرم کرو یہ صرف ایک میچ تھا

Watch this please 🙏🙏

یہ انڈیا کا ٹرینڈ ھے پاکستان سےمیچ جب بھی ھارتے ھیں کسی نہ کسی کو الزام دیتے اور انتہا یہ کے وہ ٹیم سے باہر. ورڈ فیمس اسپینر ٹرائیکا بیدی + چندرشیکھر + پرسننا پاکستان سے میچ ھارنے پر ٹیم سے نکلال دئے گئے اور پھر کبھی ان کا نام نہ سنا گیا. اب اس ھار پر بولر شامی ٹارگٹ بنا.

پنوتی تو کوئی مووی ہی نہیں ہے اکشے کی کیوں پبلک کو چ بنارہے ہو 🤣🤣🤣🤣 akshykumar

Pakistan ki panoti bhi mulk se bahir thi iss liye pakistan jeet gaya😜😜😜🎊🎉🎉🎉

Fish rots from the head down

😂ne hm n kl 1 film dkh le wo kafi ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں فوجی آپریشن کیلئے فضائی حدود کا استعمال ، امریکا اور پاکستان معاہدے کے قریبافغانستان میں فوجی آپریشن کیلئے فضائی حدود کا استعمال ، امریکا اور پاکستان معاہدے کے قریب، امریکی نشریاتی ادارے کا دعویٰ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Wese kisne bola tha absolutely not? Q g ? Phr dy die hn adday? Absolutely Not ? ہم نے تو ویسے ہی ڈائیلاگ مار دیا تھا ، لوگوں نے سیریس ہی لے لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کا 2 سال بعد آج مقابلہ - ایکسپریس اردوآخری بار دونوں ٹیمیں ورلڈکپ 2019 میں آمنے سامنے آئی تھیں۔ Victory will be ours ✌️✌️ Insha Allah ❤️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کا 200واں میچ، 199 کے نتائج کیا رہے؟ان میچز کے نتائج کے مطابق پاکستان کو بھارت پر واضح برتری حاصل ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Yes surely
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم اور محمد رضوان کا بھارت کے خلاف پارٹنرشپ کا نیا ریکارڈاس سے قبل پاکستان کا بھارت کیخلاف بہترین شراکت کا ریکارڈ 106 رنز تھا، 2012 میں محمد حفیظ اور شعیب ملک نے چوتھی وکٹ پر106 رنز بنائے تھے۔ Mashallah❤
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آٹھ ارب کا جہاز اور مہنگائی کا عذابایک خبر کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے لیے جہاز اور دیگر صوبائی وزرا کے لیے لگژری گاڑیوں کی خریداری کا فیصلہ کرلیاگیا ہے Inflation Airplane UsmanBuzdar MoIB_Official GovtofPakistan UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ کی پاکستان اور امریکہ کے مابین معاہدے کے حوالے سے خبروں کی تردیدغریدہ فاروقی کو خبر ھو کہ آج پھر اسکے ارمان خاک میں مل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »