لیگی ایم پی اے اظہر عباس چانڈیہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیگی ایم پی اے اظہر عباس چانڈیہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی وکٹ گرا دی، ایم پی اے اظہر عباس چانڈیہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے صوبائی حلقے پی پی 269 سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے اظہر عباس چانڈیہ نے پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ انہوں نے چوک سرور شہید میں کارنرمیٹنگ کے دوران مسلم لیگ ن سے پاکستان تحریکِ انصاف میں جانے کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر اظہر عباس چانڈیہ نے کہا کہ مسلم لیگ نون کے ٹکٹ سے منتخب ہوا تھا، اب سمجھ لیں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ہے۔

واضح رہے کہ اظہر عباس چانڈیہ 2018ء کے الیکشن میں مسلم لیگ نون کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے تھے۔ ایم پی اے اظہر چانڈیہ کئی دفعہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقاتیں بھی کر چکے ہیں۔ مسلم لیگ نون کی جانب سے اظہر چانڈیہ کو نومبر 2020ء میں شوکاز نوٹس بھی جاری ہو چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تو شکل سے ہی وارداتیا لگتا ہے

بہترین قدم اٹھایا۔

اس کی حالت دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ حالات خراب ہیں اس لئے حکومتی پارٹی میں شمولیت ہی ایک راستہ لگتا ہے

عجیب عجیب ڈرامے ارھے ھیں۔ پوری نظام کو بدلنا چاھے پاکستانی سیاست سرکس کا میدان بنا ھوا ھے

الیکشن کمیشن کو ایکشن لینا چاہیے ووٹر کی توہین ہے اس کو دوبارہ الیکشن لڑنا چاہیے

لکھ دی لعنت تیرے تے مچھاں والا ھتھوڑاں

جہاں کا خمیر تھا وہیں ُہچ گیا۔ وہ واقعہ تو سُنا ہوگا کہ چنگا ہوگیا مر گیا لوڑے ورگا سی

Chandya sab ab is omar mai akee kya kariga

Good!

Ye tu badmash lagta hai

All charsi one party 🙏😂

Lanat teri shakalpar

What is this hinaparvezbutt

All parties shall take action against lotas and kick them out of the party even before they switch side.

اس گدھے کو تو بہت دیر پہلے ہی کک مار دی ن لیگ نے

Who cares!

الحمد للہ

،

کوی ویڈیو بن گیی ھو گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاوید لطیف کا پارٹی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہجاوید لطیف نے کہا کہ شوکاز نوٹس چھوٹی چیز ہے، نواز شریف کہیں تو ایک سیکنڈ میں اسمبلی سے استعفا دے دیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کا دورہ پاکستان: حکومت کا سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ💔💔💔💔💔 TopTrendsWatch کسی نے نہیں آنا.. زمبابوے نو بلا لو phir bhi koi faida ni unhi ke intelligence ne cricket khelne se mana kiya hai newzealand ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے اظہر عباس چانڈیا کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلانPML-N MPA Azhar Abbas Chandia announces to join PTI لوٹا ہے لوٹا ہے لوٹا ہے لوٹا ہے لوٹا ہے لوٹا ہے لوٹا ہے لوٹا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ریڈ لسٹ سے اخراج پی آئی اے کا پاکستانیوں کیلئے بڑا فیصلہRemoval from red list, big decision of PIA for Pakistanis
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا مشرق وسطیٰ کیلئےخصوصی فلائٹ آپریشن شروعپی آئی اے کا مشرق وسطیٰ کیلئےخصوصی فلائٹ آپریشن شروع ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملکی ہوائی اڈوں پر بڑھتے وی آئی پی پروٹوکول پر وزیراعظم کا اظہارِ تشویشآپ خود جی الیون ڈسٹرکٹ کورٹ کا افتتاح کرنے آئے ہیلی کاپٹر سے اترے پر دو سومیٹر جانے کے لیے پراڈو کا استعمال کیا ساتھ پانچ چھ پراڈو اور تھیں پولیس اور رینجر تمام بلڈنگز پہ موجود تھی فوج ظفر موج آپ کے ساتھ تھی حالانکہ آپ پرٹوکول ختم کرنے کا وعدہ کر کے آئے تھے دوسرے کیسے ٹھیک ہوں گے Exceeded More than 10 hrs continue unannounced non scheduled loadshedding in sector 10 bagh e korangi. Area supply just flactuating and nothing. All 3 scheduled has been merged in non scheduled loadshedding sector 10 korangi, Assembly aur awano ki Loadshedding aisay q nahi hoti
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »