انگلینڈ کا دورہ پاکستان: حکومت کا سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے لیے وفاقی حکومت نے سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کو یکطرفہ طور پر سکیورٹی وجہ بنا کر منسوخ کر

دیا تھا جس کے بعد وفاقی حکومت سمیت عوام نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔

نیوزی لینڈ کے دورہ منسوخ ہونے کے بعد اطلاعات مل رہی تھیں کہ انگلینڈ بھی دورہ پاکستان سے متعلق 48 گھنٹوں میں کوئی فیصلہ کرنے جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مطب وڑ گئے فر

Good 😊

اللہ دا واسطہ جے۔ خان نوں سفارتکاری وچ شامل نہ کر لینڑا۔

نواز شریف کو واپس لینے کے لئیے جس سفارتکاری کی ماں بہن ہوئی..انشاللہ اس دفعہ بھی ایسے ہی ہو گا. نہیں آتی انگلینڈ کی ٹیم.

Ha ha ha 😂 as they used in nawaz case.

phir bhi koi faida ni unhi ke intelligence ne cricket khelne se mana kiya hai newzealand ko

TopTrendsWatch کسی نے نہیں آنا.. زمبابوے نو بلا لو

💔💔💔💔💔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ، ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کا ردعملنیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر گرانٹ بریڈ برن نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب پاکستان میں کرکٹ بحالی کی جانب جارہی تھی نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ منسوخ ہونا مایوس کن ہے۔ Extra ordinary ChamChaGiri from Pakistani side forces NewZeland team to rethink about their security, as they already have example of what happened to Sri Lankan team. Why they brought NZ-Players under Hundreds of security Vehicles? They thought they were going to war Zone. یار یہ بہت غلط کیا نیوزی لینڈ والوں نے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار - نیوزی لینڈ کا سفارتخانہ بند کر کے سفارتی عملے کو بھی ٹیم کے ساتھ واپس بھیجنا چاہیئے اگر ان کی ٹیم محفوظ نہیں تو وہ بھی محفوظ نہیں Mayur Shahid my favourite After attack on Bangladesh cricket in New Zealand and attack on Mosque in New Zealand Christchurch, Pakistan was the first team to tour New Zealand. We showed the world that New Zealand is safe to play. But this behavior of New Zealand is unacceptable. Shame on Blackcaps 🤬🤬🤬
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کا دورہ پاکستان بھی خطرے میں '24 سے 48 گھنٹوں میں فیصلہ' متوقعنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے عین میچ کے وقت دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے کہا ہے کہ وہ دورہ کرنے یا englandcricket TheRealPCBMedia GovtofPakistan اگر انگلینڈ نہیں آتا تو نہ آئے مگر ساڈا کھوتا سانوں واپس بھیج دے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انگلینڈ کا دورہ پاکستان بھی مشکوک، فیصلہ 48 گھنٹوں تک متوقعدنیا میں امن کے ٹھیکیدارو! سن لو کہ ہمارے ملک پاکستان سے بڑھ کر دنیا میں کوئی ملک پرامن نہیں ہے تم جو کرتے ہو کر لو ہم مسلمان ہیں ہمارے نزدیک عزت ذلت اللّٰہ کے پاس ہے . جو ٹیم پاکستان میں آ گئی تھی اس کو بھی نہیں کھلا سکے اور آپ انگلینڈ کی امید لگا بیٹھے ہیں دنیا نیوز تم بھی بادشاہوں۔ یہ ہی اصل میں اس حرامی پن کے پیچھے ہے۔ برطانیہ کے خلاف بہت کچھ جمع ہو رہا ہے۔ اس کی شرانگیزی اب چھپی ہوئی نہیں ہے۔ بھارت جیسے پلید دشمن کا گہرا دوست ہے یہ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کا حتمی فیصلہ 48 گھنٹے میں کریں گے، انگلش بورڈانگلش کرکٹ بورڈ ( ای سی بی ) نے آئندہ ماہ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے ایک بیان جاری کردیا۔ انگلینڈ کہاں سے بیچ میں آ گیا یہ پہلے ہی انڈیا بہادر کے چوکنے میں مصروف رہتا ہے۔۔۔😁😅
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا بیان بھی سامنے آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ نے پاکستان کے ساتھ سیریز پہلے ون ڈے میچ سے چند لمحے قبل سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر منسوخ کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »