نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ، ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کا ردعمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ، ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کا ردعمل تفصیلات جانیے : DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایک بات یقینی ہے کہ پاکستان میں کرکٹ شائقین کے بھرپور جذبے کو نقصان نہیں پہنچے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کا یہ یکطرفہ فیصلہ ناقابل قبول ہے، پاکستان محفوظ اور قابل فخر ملک ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے اپنے پیغام میں کہا کہ آخری لمحات میں نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی سے دل ٹوٹ گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یار یہ بہت غلط کیا نیوزی لینڈ والوں نے

Extra ordinary ChamChaGiri from Pakistani side forces NewZeland team to rethink about their security, as they already have example of what happened to Sri Lankan team. Why they brought NZ-Players under Hundreds of security Vehicles? They thought they were going to war Zone.

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک نیوزی لینڈ سیریز : عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے رابطے میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے احتیاطی طورپر نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کردی Pakistan should never play cricket with New Zealand again It is wrong decision of New Zealand. Pakistan is safe country.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز : عمران خان کا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے رابطہوزیراعظم عمران خان سے رابطے میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے احتیاطی طورپر نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ ملتوی کرنے کی استدعا کردی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Paa Tarley. See you black caps on 26th october. Be ready Rozana Hazaro logo ko Afghanistan sy Pakistan ma 'Visa Free' intry dety ho, Toh yehi hoga security Threats toh ha Pakistan bhar ma rozana Bomb blast or army py attacks ho rehy ha, Par DHA Generals Or Niazi Government ko is sy koi fark nhi parhta or do Visa Free intry Pakistan ma!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا - Abb Takk Newsراولپنڈی: سترہ ستمبر وہ تاریخی دن ہوگا جب پاکستان اٹھارہ سال بعد ایک مرتبہ پھر اپنی سرزمین پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گا۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ون ڈے میچ منسوخ ہونے کا امکان، ذرائع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ون ڈے میچ منسوخ کردیا گیا - ایکسپریس اردومہمان ٹیم نیوزی لینڈ کے تین کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا ؟ غداری ہر شعبے سے ہونے لگے تو کیا کہا جائے؟ میچ سے پہلے اچانک کرونا کیسز نکال دینا، جنکا کرونا ٹیسٹ پہلے منفی تھا۔ ٹیسٹ کرنے والا مشکوک ہے،بظاہر 18 سال بعد دورے کو کامیابی سے روکنا ہےاللہُ اللہ Pakvsnz TheRealPCBMedia طالبان سپورٹرس، وزیر آعظم اور رمیز راجہ جواب دیں وضاحت کریں۔ دنیا سے کٹ کر اور طالبان افغانستان کے ساتھ ہم زندگی نہیں بسر کر سکتے۔ طالبان اور افغانستان ہمیشہ سے پاکستان مخالف تھے، ہیں اور رہینگے۔ پاکستان زندہ باد۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ پہلا ون ڈے منسوخ ہونے کا خدشہ -راولپنڈی : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے منسوخ ہونے کا قوی امکان ہوگیا ہے ARYNEWSOFFICIAL ODI aur T20 dono series mansukh ha gai hain afsoos abhi Newzland ko Pakistan se nikala jayay ARYNEWSOFFICIAL ہے' AllamaKhadimHussainRizvi ReleaseSaadHussainRizvi TehreekLabbaikPakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »