ملکی ہوائی اڈوں پر بڑھتے وی آئی پی پروٹوکول پر وزیراعظم کا اظہارِ تشویش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملکی ہوائی اڈوں پر بڑھتے وی آئی پی پروٹوکول پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملکی ہوائی اڈوں پر بڑھتے وی آئی پی پروٹوکول پر اظہار تشویش پر وز

یراعظم آفس نے تمام متعلقہ وزارتوں کو مراسلہ جاری کر دیا۔

تمام متعلقہ وزارتوں کو بھجوائے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مختلف ایجنسیوں کے ذریعے باضابطہ اور غیر رسمی طور پر پروٹوکول فراہم کیا جاتا ہے، یہ صورتحال ناصرف امتیازی ہے بلکہ وی آئی پی کلچر کے خلاف حکومتی پالیسی کے بھی خلاف ہے۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری افسران اور دیگر نجی افراد کو غیر مجاز پروٹوکول دینے کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے، صرف ریاستی مہمان ، سینئر وزراء اور حکومت کی طرف سے مطلع کیے گئے وی آئی پیز کو پروٹوکول دیا جائے۔

وزیراعظم کے اس حکم کی خلاف ورزی پر متعلقہ ادارے سربراہ کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا، خلاف ورزی کرنے والے افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Exceeded More than 10 hrs continue unannounced non scheduled loadshedding in sector 10 bagh e korangi. Area supply just flactuating and nothing. All 3 scheduled has been merged in non scheduled loadshedding sector 10 korangi, Assembly aur awano ki Loadshedding aisay q nahi hoti

آپ خود جی الیون ڈسٹرکٹ کورٹ کا افتتاح کرنے آئے ہیلی کاپٹر سے اترے پر دو سومیٹر جانے کے لیے پراڈو کا استعمال کیا ساتھ پانچ چھ پراڈو اور تھیں پولیس اور رینجر تمام بلڈنگز پہ موجود تھی فوج ظفر موج آپ کے ساتھ تھی حالانکہ آپ پرٹوکول ختم کرنے کا وعدہ کر کے آئے تھے دوسرے کیسے ٹھیک ہوں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا ہوائی اڈوں پربڑھتے پروٹوکول پر تشویش کا اظہاراسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ہوائی اڈوں پربڑھتے پروٹوکول پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاغیر مجاز پروٹوکول کا رواج فوری بند کر دیا جائے۔ کوئی کام بھی کرو الو کے پٹھے Or isky sath hi ary walo ki baji pesh kardi gye bikao channel ghatiya reporting chutiya owner AP PakPMO PresOfPakistan SindhCMHouse PPP_Org pmln__trolls Shahidmasooddr Actually KIWI went due to SIND situation lawlessness.EVERY HOUR STREET CRIME NO DEVELOPMENT SINCE 1947 DAILY GETTING 3/4 DEAD BODIES. SIND IS LIKE AFRICA OR MEXICO CORRUPTION IN EVERY DEPARTMENTS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ، ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کا ردعملنیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر گرانٹ بریڈ برن نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب پاکستان میں کرکٹ بحالی کی جانب جارہی تھی نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ منسوخ ہونا مایوس کن ہے۔ Extra ordinary ChamChaGiri from Pakistani side forces NewZeland team to rethink about their security, as they already have example of what happened to Sri Lankan team. Why they brought NZ-Players under Hundreds of security Vehicles? They thought they were going to war Zone. یار یہ بہت غلط کیا نیوزی لینڈ والوں نے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیریز منسوخی پر مایوسی ہوئیپاکستان پیارا اور محفوظ ملک ہے;غیر ملکی کرکٹرزویسٹ انڈیزکو دو مرتبہ ورلڈکپ جتوانے والے اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)میں پشاور زلمی کے مینٹور کوچ ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی سیریز BLACKCAPS TheRealPCBMedia GovtofPakistan Sb ko dukh ha siwaye certified corrupt shareef family k
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مزدور ی سے انکار پر والد کا جوان بیٹوں پر تشددلڑکے کورٹ پہنچ گئےلڑکوں کو گھر سے نکالنے سے پہلے رفیق نے گھریلو ناچاقی پر ان کی ماں عذرا کو چودہ سال پہلے گھر سے نکال دیا تھا،ایڈیشنل سیشن جج نے ٹھوکر نکاز بیگ پولیس کو دونوں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لہروں پر سرفنگ کرتے نوجوان پر شارک نے حملہ کردیا ویڈیو سامنے آگئیواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کی ریاست فلوریڈا کی نیو سمرنا بیچ پر سرفنگ کرتے ہوئے نوجوان لڑکے پر شارک نے حملہ کردیا۔ سولہ سالہ نوجوان سرفر پر شارک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مالک نے تنخواہ مانگنے پر ملازم پر تیزاب پھینک دیا - ایکسپریس اردومالک یاسین نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسحاق پر تیزاب پھینکا، پولیس اصل بدلہ تو یہی ہے کہ مالک کو بھی پکڑ کر تیزاب میں نہلایا جائے- مگر تیزاب دکانوں سے اتنی آسانی سے ملتا ہے کیوں ہے؟ ہر لگڑ بگڑ کی پہنچ میں رکھا ہوا ہے Astugfirrulah Asfagfar..y zulm kam tak chaly ga ..inko anjaam tak phnchna e ho ga..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »