لہروں پر سرفنگ کرتے نوجوان پر شارک نے حملہ کردیا ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کی ریاست فلوریڈا کی نیو سمرنا بیچ پر سرفنگ کرتے ہوئے نوجوان لڑکے پر شارک نے حملہ کردیا۔ سولہ سالہ نوجوان سرفر پر شارک

ڈیلی سٹار کے مطابق ڈوئیل نیلسن نامی نوجوان پر شارک مچھلی نے 9 ستمبر کو حملہ کیا۔ سمندر میں طوفان لیری کی وجہ سے بننے والی بڑی لہروں پر ڈوئیل کی طرح سینکڑوں لوگ سرفنگ سے لطف اندوز ہو رہے تھے۔ اس دوران ساحل کے قریبی علاقے میں دو شارک مچھلیاں بھی آگئیں جن میں سے ایک نے ڈوئیل پر حملہ کردیا۔نوجوان کے مطابق جب شارک نے اسے کاٹا تو پہلے اسے یہی لگا کہ کوئی اور سرفر اس سے ٹکرا گیا ہے لیکن بعد میں لوگوں نے آوازیں دینا شروع کردیں کہ یہاں شارک مچھلی آگئی ہے اس لیے فوری طور پر باہر نکلو۔ ’شکر ہے کہ شارک...

ڈوئیل نیلسن کا کہنا ہے کہ وہ شارک کے حملے سے بالکل بھی خوفزدہ نہیں ہیں، وہ صحت مند ہونے کے بعد دوبارہ سرفنگ کریں گے۔ خیال رہے کہ سمرنا بیچ شارکس کے حملوں کے حوالے سے مشہور ہے لیکن اس کے باوجود سرفنگ کرنے والوں کیلئے یہ پسندیدہ جگہ ہے۔ گزشتہ برس شارکس کے حملوں میں اس جگہ مجموعی طور پر 220 لوگ زخمی ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس ادا نہ کرنے پر اسکول انتظامیہ کا بچے کے سامنے والد پر تشددکراچی میں ایک نجی اسکول کی انتظامیہ نے فیس ادا نہ کرنے پر بچے کے سامنے والد کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ بیٹے کی فیس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں پولیس اہلکار پر تشدد پر 2 میڈیکل ریپس گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس اہلکار نے دوا ساز کمپنی کے نمائندوں کو ڈاکٹر کے کمرے میں داخل ہونے سے منع کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

‘سعودی عرب سے چھٹیوں پر گئے غیرملکیوں پر پابندی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’‘سعودی عرب سے چھٹیوں پر گئے غیرملکیوں پر پابندی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نجی اسکول انتظامیہ کا فیس ادا نہ کرنے پر بچے کے والد پر تشدد - ایکسپریس اردووالد کا محکمہ تعلیم سندھ سے اسکول انتظامیہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ یہ زیادتی ہے اسکول انتظامیہ کی والدین کو چاہیے عدالت سے رجوع کرین Lanat aysi talem aur nizam e talem per aur haramzadi school intzamia per b
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سویڈش جوڑے پر اپنے نوزائیدہ بیٹے کا نام ''ولادیمیر پیوٹن'' رکھنے پر پابندیSwedish couple banned from naming newborn son
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر18 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلیگھریلو جھگڑے سے تنگ آکر18 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق پاکپتن کینال کے نزدیک ایف ایس سی طالبعلم محمدعلی عرف لال شاہ نے گھریلو جھگڑے سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »