پی آئی اے کا مشرق وسطیٰ کیلئےخصوصی فلائٹ آپریشن شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کا مشرق وسطیٰ کیلئےخصوصی فلائٹ آپریشن شروع ARYNewsUrdu

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پرواز پی کے9501کراچی سےدمشق کیلئے روانہ ہو گئے۔ پرواز میں ‏وفاقی وزیرغلام سرور، سی ای او پی آئی اے اور شامی سفیر بھی موجود تھے۔

بوئنگ77طیارےکےذریعے300سےزائدمسافردمشق کیلئےروانہ ہوئے۔ دمشق ایئرپورٹ آمدپرپی آئی اے طیارے کو ‏واٹرکینن سیلوٹ دیاگیا۔ پی آئی اے12پروازیں نجف،2 بغداد اور 4 دمشق کیلئےآپریٹ کرے گی۔ پی آئی اےکاخصوصی آپریشن 24 ستمبر ‏تک جاری رہےگا۔ پروازیں کراچی،لاہوراوراسلام آبادسےبراہ راست روانہ ہوں گی۔ سی ای او ارشدملک کا کہنا ہے کہ اہم مذہبی مواقع پرزائرین کیلئےپروازوں کاآپریشن شروع کیا قومی ایئرلائن ‏زائرین کومقام مقدسہ پہنچانےمیں پیش پیش ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا مجوزہ پی ایم ڈی اے پر تحفظات کا اظہار - Abb Takk Newsاسلام آباد: وزیراطلاعات فوادچوہدری اور وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب سے پی بی اے،اے پی این ایس، سی پی این ای اور پی ایف یو جے کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مجوزہ پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی پر تحفظات کا اظہارکردیا۔ وزیراطلاعات فوادچوہدری اور وزیر مملکت برائے اطلاعات...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا سی اے اے کو نجی جیٹ کمپنی کے لائسنس کا فیصلہ ایک ماہ میں کر نے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا سی اے اے کو نجی جیٹ کمپنی کے لائسنس کا فیصلہ ایک ماہ میں کر نے کا حکم LahoreHighCourt CAA Pakistan PrivateJetCompany License Case Court official_pcaa GovtofPakistan GSKhan_Official MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے سے اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خبرکراچی : پی آئی اے نے لاہور سے پشاور کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر اور جمعہ کو پروازیں آپریٹ ہوں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای : ملکی تاریخ کے سب سے بڑے لکی ڈرا کا اعلانیو اے ای : ملکی تاریخ کے سب سے بڑے لکی ڈرا کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آر ٹی پشاور کی کامیابی کے بعد پرانی بسوں کا کیا ہورہا ہے؟پشاور: بی آر ٹی کی کامیابی کے بعد پرانی بسوں کو اسکریپ کرنے کا کام تیزی سے جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہرمیز راجہ نے فیصلے پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ کس دنیا میں رہ رہا ہے، نیوزی لینڈ بورڈ اب ہمیں آئی سی سی میں سنے گا۔ ستو پی کر سو جاو 😔😔 A_ProudCivilian آپ بتلائیں یا ہم بتلائیں کیا، بھائی پلیز ایسا مت کرنا۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »