شہزادہ فلپ نے کیا وصیت کی؟ 90 سال تک کوئی نہیں جان سکے گا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

شہزادہ فلپ نے کیا وصیت کی؟ 90 برس تک کوئی نہیں جان سکے گا ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ شہزاہ فلپ کی وصیت کم از کم 90 سال تک خفیہ رہے گی تاکہ ملکہ کے ‘وقار اور مؤقف’ کی حفاظت کی جا سکے۔

یہ رواج ایک صدی سے زیادہ عرصے سے جاری ہے جس میں شاہی خاندان کے سینئر رکن کی موت پر عدالتوں سے کہا جاتا ہے کہ وہ وصیت کو سیل کر کے محفوظ کر لیں۔ وصیتوں کو اس لیے سر بمہر کیا جاتا ہے کہ شاہی خاندان کی وصیتوں کو عام عوام کے سامنے پیش نہ کیا جا سکے، نہ ہی انھیں اس بارے میں کوئی معلومات دی جا سکیں۔وصیت کو سیل کرنے کی درخواست کی سماعت جولائی میں فیملی کورٹ کے سب سے سینئر جج سر اینڈریو میکفرلین نے نجی طور پر کی تھی، سر اینڈریو کے مطابق ہائی کورٹ کے فیملی ڈویژن کے صدر کی حیثیت سے ان کے پاس شاہی خاندان کے گزر جانے والے افراد سے منسلک 30 سے ​​زائد سیل ہوئے لفافے موجود ہیں، جن کے وہ نگران...

جج کا کہنا تھا کہ انھوں نے 100 سے زائد برسوں میں پہلی بار ایک ایسا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے ان وصیتوں کو اب عام کیا جا سکے گا، اس سے قبل شاہی خاندان کے افراد کی وصیتوں کو بالکل بھی عام نہیں کیا جاتا تھا، اب انھوں نے فیصلہ کیا ہے کہ شہزادہ فلپ کی وصیت کو 90 سال بعد عام کیا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ 9 اپریل کو 99 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے، وہ 10 جون 1921 کو پیدا ہوئے تھے، شہزادہ فلپ کے 4 بچوں میں تین بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Maa... Yu.... Shezada Filp.. YaHdee deoo dfaa kro Eng.. Ko.. Who ruined us again. Yet you r posting...

Hamein 90 saal bad bhi nhi jaa'na 😑

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزادہ فلپ کی وصیت 90 سالوں تک راز رہے گیڈیوک آف ایڈنبرا کی وصیت کم از کم 90 سال تک خفیہ رہے گی۔برطانوی ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ شہزاہ فلپ کی وصیت کم از کم 90 سال تک خفیہ رہے گی تاکہ ملکہ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہزادہ فلپ کی وصیت 90 سالوں تک راز رہے گیڈیوک آف ایڈنبرا کی وصیت کم از کم 90 سال تک خفیہ رہے گی۔برطانوی ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ شہزاہ فلپ کی وصیت کم از کم 90 سال تک خفیہ رہے گی تاکہ ملکہ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اورنیوزی لینڈکے درمیان پہلاون ڈے میچ آج ہو گااس کے علاوہ سیریز کے نتائج کچھ بھی ہوں دونوں ٹیموں کی رینکنگ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، میچ آج دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جوبائیڈن مصروف شخصیت فون نہیں کیا.عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے امریکی صدر جوبائیڈن نے فون نہیں کیا، وہ مصروف شخصیت ہیں، امریکا کے ساتھ نارمل تعلقات چاہتے ہیں، پاکستان سے عدم اعتماد کی وجہ زمینی ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan CNN MoIB_Official Mujhey bahaesiate Pakistani is baat ka buhat dukh hay k jis mulk k President ne hamarey PM ko phone tak nahi kiya , us mulk k media ko PM baar baar kyun interview detey hein Hamari Afwaj unki afwaj ko Afghanistan se inkhila mein kyun madad deti rahein OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کو زمینی حقائق کا نہیں پتا اس لیے پاکستان پر اعتماد نہیں کرتا: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے امریکی صدر جوبائیڈن نے فون نہیں کیا، وہ مصروف شخصیت ہیں، امریکا کے ساتھ نارمل تعلقات چاہتے ہیں، پاکستان سے عدم اعتماد کی وجہ زمینی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کم عمر ڈرائیوروں اور گاڑی مالکان کو سبق سکھانے کیلئے ٹریفک پولیس نے کتنے جرمانے کر دیئے؟ جان کر کوئی بھی ایسا نہیں کرے گاکراچی (ویب ڈیسک) ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں، والدین اور گاڑی مالکان کے خلاف جاری مہم کے صرف 14 روز کے دوران 16 ہزار سے زائد چالان کر کے ایک کروڑ روپے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »