جاوید لطیف کا پارٹی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاوید لطیف کا پارٹی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ تفصیلات جانیے : DailyJang

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پارٹی کے شوکاز نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

جیو نیوز کے پرو گرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما نے کہا نواز شریف کس طرح انہیں شوکاز نوٹس پر راضی ہوئے ہوں گے، وہ جانتے ہیں۔جاوید لطیف نے کہا کہ شوکاز نوٹس چھوٹی چیز ہے، نواز شریف کہیں تو وہ ایک سیکنڈ میں اسمبلی سے استعفیٰ دے دیں گے۔ ن لیگ کے شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ میاں جاوید لطیف نے نجی ٹی وی پر جو باتیں کیں، وہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممفاہمتی گروپ کے خلاف بیان دینے پر ن لیگ کا جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس07:11 PM, 17 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پارٹی رہنما میاں جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی: جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاریKya kia is ny Lol IstandWithJavaidLatif
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پارٹی رہنماؤں کے خلاف بیان بازی جاوید لطیف کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے  سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔  ہم نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف جاوید لطیف کو نواز شریف نے استعمال کیا فیاض الحسن چوہان06:01 PM, 17 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: ترجمان پنجاب حکومت نے کہا شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف میاں جاوید لطیف کو نواز شریف نے استعمال کیا اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر رہنما ن لیگ جاوید لطیف کو شوکاز جاریپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، ن لیگی رہنما جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاوید لطیف کےانٹرویو نے لیگی رہنماؤں کو ناراض کردیاپاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف کے سماء پر نشر ہونے والے انٹرویو نے شہبازشریف سمیت دیگر رہنماؤں کو ناراض کردیا ہے، پڑھیے naeemashrafbut3 کی رپورٹ SamaaTV naeemashrafbut3 امام مہدی کے بارے میں ایک بہت اہم بات ہے۔ ہم سب سمجھتے ہیں کہ امام مہدی ایک خاص شخصیت کے مالک ہوں گے۔ اس کے سر پر کوئی بندھا ہوگا اور لمبا چوہا پہنے گا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »