پارٹی رہنماؤں کے خلاف بیان بازی جاوید لطیف کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارٹی رہنماؤں کے خلاف بیان بازی ، جاوید لطیف کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا گیا

لاہور پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔

ہم نیوز کے مطابق نوٹس چند روز قبل نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو پر جاری کیا گیا ہے۔جاوید لطیف نے انٹرویو کے دوران لیگی رہنماؤں کے خلا ف بیان دیا تھا،انکا کہنا تھا کہ پارٹی کے چند رہنما ' اسائنمنٹ' پر ہیں۔جاوید لطیف سے سات دن کے اندر جواب طلب کیا گیا ہے،نوٹس کا جواب نہ دینے پر پارٹی جاوید لطیف کے خلاف ایکشن لے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممفاہمتی گروپ کے خلاف بیان دینے پر ن لیگ کا جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس07:11 PM, 17 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پارٹی رہنما میاں جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹیچر کے منہ پر کیوں تھوکا؟ عدالت نے پرنسپل کے خلاف فیصلہ سنا دیاٹیچر کے منہ پر کیوں تھوکا؟ عدالت نے پرنسپل کے خلاف فیصلہ سنا دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فحش فلموں کے کیس میں گرفتار راج کندرا کے خلاف چارج شیٹ عدالت میں پیش12:36 PM, 16 Sep, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی : فحش فلموں کے کیس میں شلپا سیٹھی کے شوہر راج کندرا پر چارج شیٹ عدالت میں پیش کردی گئی ۔ چارج شیٹ پندرہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شمالی جنوبی کوریا کے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران میزائلوں کے تجربے۔جاپان کی مذمت(24نیوز)سیول  اور پیانگ یانگ نے فوجی اثاثوں کی نمائش کےلئے چند گھنٹوں کے فرق سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کئے ہیں۔جنوبی کوریا کے صدر کے دفتر نے uriminzok Ким👋 שלום🕊не напрягайтесь.Госдеп решил по всем фронтам напряжение создать.Кишка лопнет 👉SecBlinken 🥁все под контролем.я не забыл ни про кого. Я готов со всеми работать, Кроме одного человека 👉RTErdogan Это Личное! KremlinRussia_E на тебя похожа😁
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میڈیا اتھارٹی کے خلاف متنازع بیان، مریم اورنگزیب سے سربراہی واپس لینے کا مطالبہمریم اورنگزیب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کی سربراہی واپس لینے کا مطالبہ ARYNewsUrdu بلکل صحیح Ab ke bhi le koi Mendak ka moo wali 🐸
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوٹہ سسٹم کے خلاف درخواست،وفاقی حکومت نے جواب جمع کرادیا - Abb Takk Newsسندھ ہائیکورٹ میں کوٹہ سسٹم کی معیاد ختم ہونے کے باوجود تقرریوں کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ وفاقی حکومت نے جواب جمع کرادیا۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »