شلپا شیٹی زندگی کی نئی شروعات کیلئے تیار؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شلپا شیٹی زندگی کی نئی شروعات کیلئے تیار؟ تفصیلات جانیے : DailyJang

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی نے"زندگی کی نئی شروعات کرنے" کے بارے میں سوچنا شروع کردیا، انہوں نے سوشل میڈیا پر"تازہ اختتام" کا اقتباس بھی شیئر کیا۔

چند روز قبل شلپا اس بات کا اعتراف کرچکی ہیں کہ وہ اپنے کام میں مصروف ہونے کی وجہ سے راج کندرا پر نظر نہیں رکھ پائیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔ علاوہ ازیں شلپا سے متعلق بالی ووڈ کے خود ساختہ ناقد کمال آر خان نے یہ پیشگوئی بھی کر ڈالی کہ شلپا شیٹی جلد راج کندرا سے طلاق لینے والی ہیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر شلپا شیٹی نے ایک کتاب سے کارل براڈ کا قول شیئر کیا جو کچھ یوں ہے کہ"اگرچہ کوئی بھی واپس نہیں جاسکتا اور نئی شروعات نہیں کرسکتا، لیکن ہر کوئی حال ہی سے شروعات کرسکتا ہے اور اب تک کی اپنی زندگی میں تازہ اختتام بنا سکتا ہے۔"

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہرسے

گویا نئی شادی؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستقبل قریب میں شلپا اور راج کی طلاق ہوجائے گیپیشگوئیبالی ووڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی سے متعلق یہ پیشگوئی کی گئی ہے کہ وہ فحش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتار شوہر راج کندرا سے جلد طلاق لے لیں گی۔ There are other important issues to be highlighted. Sad on your part for being posting stray news.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’مجھے اپنے شوہر کی سرگرمیوں کا علم نہیں تھا‘ شلپا شیٹی کے بیان پر شرلین چوپڑا نے اپنی ویڈیو جاری کردیممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر راج کندرا کی فحش فلمیں بنانے اور آن لائن پوسٹ کرنے سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہاٹ شاٹس اور بولی فیم ایپلی کیشن سے متعلق شلپا شیٹھی کا چونکا دینے والاانکشافراج کندرا پر الزام ہے کہ وہ ان دونوں ایپس سمیت دیگر ایپلی کیشنز کے ذریعے فحش فلموں کا کاروبار چلا رہے تھے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شلپا شیٹھی کا اپنے شوہر کیخلاف اہم بیان سامنے آگیا -شلپا شیٹھی کا اپنے شوہر کیخلاف اہم بیان سامنے آگیا ARYNewsUrdu hmn kya jo marzi krn.... pata nhi Pakistani news channel in ko itni ehmiyat kyun dyty hn... taky ky hn nhi jo in ko headlines bnaya jaye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوہر کی گھناﺅنی سرگرمیوں کا علم نہیں تھا۔۔ شلپا شیٹھی کے بیان پر شرلین چوپڑا بھی بول پڑیبھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ شوہر راج کندرا کی فحش فلمیں بنانے اور آن لائن پوسٹ کرنے سے متعلق سرگرمیوں سے آگاہ نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فلمی ناقد کمار راشد خان اب شلپا شیٹھی کے پیچھے پڑ گئے مستقبل میں طلاق کی پیشگوئی کردی لیکن اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایسی چیز شیئر کر دی کہ ہر کوئی سوچنے لگاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )فلمی ناقد اور بھارتی اداکار کمال راشد خان نے بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کی شوہر سے مستقبل میں طلاق لینے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »