شلپا شیٹھی کا اپنے شوہر کیخلاف اہم بیان سامنے آگیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شلپا شیٹھی کا اپنے شوہر کیخلاف اہم بیان سامنے آگیا ARYNewsUrdu

کچھ عرصہ پہلے بھارتی میڈیا نے رپورٹ دی تھی کہ بالی ووڈ اداکارہ اپنے شوہر راج کندرا سے علیحدگی کا سوچنے لگی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا جب سے پورنو گرافی کیس میں گرفتار ہوئے ہیں تب سے شلپا شیٹھی کی مشکلات کم ہونے کے بجائے مزید بڑھتی جا رہی ہیں۔ کبھی پولیس اداکارہ کو تفتیش کے لیے بلاتی ہے تو کبھی گھر پر پولیس کا چھاپا پڑجاتا ہے۔ اس کے علاوہ اداکارہ کو مالی مسائل کا بھی سامنا ہے تاہم شلپا ان تمام مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے شوہر راج کندرا سے علیحدگی کا سوچ رہی ہیں۔

خیال رہے کہ بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا چند ماہ سے پولیس کی حراست میں ہیں اور عدالت نے اہم ملزم ہونے پر چند روز قبل ان کی درخواست ضمانت بھی مسترد کردی تھی۔ حال ہی میں ایک بھارتی اداکارہ کو بھی راج کندرا کی موبائل ایپ میں چند پروڈیوسر کے ہمراہ فحش مواد اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جن کی درخواست ضمانت بھی سیشن کورٹ نے مسترد کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

hmn kya jo marzi krn.... pata nhi Pakistani news channel in ko itni ehmiyat kyun dyty hn... taky ky hn nhi jo in ko headlines bnaya jaye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہاٹ شاٹس اور بولی فیم ایپلی کیشن سے متعلق شلپا شیٹھی کا چونکا دینے والاانکشافراج کندرا پر الزام ہے کہ وہ ان دونوں ایپس سمیت دیگر ایپلی کیشنز کے ذریعے فحش فلموں کا کاروبار چلا رہے تھے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خاتون اول کا انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کا دورہ سہولتوں کا جائزہخاتون اول کا انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کا دورہ، سہولتوں کا جائزہ FirstLady BushraImran InstituteOfMentalHealthLahore Visit MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK ImranKhanPTI PTIOfficialLHR UsmanAKBuzdar MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK ImranKhanPTI PTIOfficialLHR UsmanAKBuzdar خدا کا خوف کرو میڈیا والوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سویڈش جوڑے پر اپنے نوزائیدہ بیٹے کا نام ''ولادیمیر پیوٹن'' رکھنے پر پابندیSwedish couple banned from naming newborn son
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

راج کندرا پر فحش فلمیں بنانے کا کیس شلپا شیٹھی نے پولیس کو کیا بیا ن دیا تھا ؟ چارج شیٹ میں تفصیلات سامنے آ گئیںممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ اداکار شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار ہیں جس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ، ممبئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا سمبڑیال اور سیالکوٹ کا دورہ 15 افسران کو معطل کر دیا05:08 PM, 16 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, سیالکوٹ: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سمبڑیال اور سیالکوٹ کا اچانک دورہ کیا اور فرائض سے غفلت برتنے اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کو جوہری آبدوز ٹیکنالوجی برآمد کرنے کا معاہدہ، چین کا اظہار مذمتچین کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ علاقائی امن و استحکام کیلئے سنگین خطرہ ہے، اس سے اسلحہ کی دوڑ میں اضافہ ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »