جاوید لطیف کےانٹرویو نے لیگی رہنماؤں کو ناراض کردیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف کے سماء پر نشر ہونے والے انٹرویو نے شہبازشریف سمیت دیگر رہنماؤں کو ناراض کردیا ہے، پڑھیے naeemashrafbut3 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Sep 17, 2021 | Last Updated: 21 mins ago

سماء کے مارننگ شو نیا دن میں جمعہ کو بات کرتے ہوئے سماء کے نمائندہ خصوصی نعیم اشرف بٹ نے بتایا کہ 3 روز قبل جاوید لطیف کے انٹرویو کے بعد شریف برادران میں اختلاف ہوگئے ہیں۔ جاوید لطیف نے مفاہمت کے نام پر شہباز شریف کا نام لیا تھا۔ انھوں نے نون لیگ میں ذاتیات کی سیاست پرخواجہ آصف کی جانب اشارہ بھی کیا تھا۔

پارٹی کے صدر شہبازشریف نے نوازشریف کو درخواست کی ہے کہ متنازع انٹرویو پر جاوید لطیف کو شوکازنوٹس جاری کیا جائے۔ تاہم نوازشریف نے ابھی نوٹس جاری نہ کرنے کا کہا ہے۔ شہبازشریف نے کہا ہے کہ جاوید لطیف سے انٹرویو دینے پر پوچھ گچھ کی جائے اور ان کے خلاف کارروائی بھی کی جائے۔ انھوں نے کہا کہ جب بھی تحريک فيصلہ کن مرحلے ميں پہنچتی ہے تو ان ميں سے کوئی رہنماء اٹھ کر نئی بات کرديتا ہے۔ یہ اسائنمنٹ والے وہی لوگ ہيں جو مفاہمت کی بات کرتے ہيں۔ انھوں نے ان رہنماؤں کا نام لینے سے گریز کیا اور کہا کہ ويسے ہی اندر جانے والا ہوں۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ ان رہنماؤں کو اسائنمنٹ وہ ہی ديتے ہيں جو آئين اورقانون پر يقين نہيں کرتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

naeemashrafbut3 امام مہدی کے بارے میں ایک بہت اہم بات ہے۔ ہم سب سمجھتے ہیں کہ امام مہدی ایک خاص شخصیت کے مالک ہوں گے۔ اس کے سر پر کوئی بندھا ہوگا اور لمبا چوہا پہنے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز نے شریف برادران کے درمیان اختلافات کے پراپیگنڈے کا جواب دیدیا😜✌ گھسیٹا کچھ اس ادا سے کہ نسل ہی بدل دی ایک پٹھان نیازی نے سارے شیروں کو گیدڑ بنا دیا BEVAQOOF AUR JAHIL QAUMAIN MUJRIMON KO APNA LEADER BANA LETI HAN AUR BIKAU MEDIA INKI HIMAYAYAT MA QAUM SA GHADDARI KARTA HA! SAZAYAFTA MUJRIMON SA LAFAFAY LE KA IN WATAN FROSHON KO BGUNAH BANA KA PAISH KARTA HA! LA-ANAT HA AISI ZAMIR FROSH SAHAFAT PA!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شمالی جنوبی کوریا کے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران میزائلوں کے تجربے۔جاپان کی مذمت(24نیوز)سیول  اور پیانگ یانگ نے فوجی اثاثوں کی نمائش کےلئے چند گھنٹوں کے فرق سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کئے ہیں۔جنوبی کوریا کے صدر کے دفتر نے uriminzok Ким👋 שלום🕊не напрягайтесь.Госдеп решил по всем фронтам напряжение создать.Кишка лопнет 👉SecBlinken 🥁все под контролем.я не забыл ни про кого. Я готов со всеми работать, Кроме одного человека 👉RTErdogan Это Личное! KremlinRussia_E на тебя похожа😁
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغان ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت مانگ لیافغان ایئرلائنز نے پاکستان کے لیے پروازوں کی اجازت مانگ لی Afghan Airlines Seeks Permission Fly Pakistan ARG_AFG MoDAfghanistan official_pcaa avpak3 Zabehulah_M33 ForeignOfficePk GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے جوجٹسو کھلاڑیوں نے 9میڈلز جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کیاکراچی:3 سے 11 ستمبر 2021 تک جوجٹسو انٹرنیشنل فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ جوجٹسو ای ٹورنامنٹ برائے شو سسٹم میں 7 گولڈ اور 2 سلور میڈل جیت کر پاکستان کے جوجٹسو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا پابندیوں کے فوری خاتمے کا امکان مسترد کردیاڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا پابندیوں کے فوری خاتمے کا امکان مسترد کردیا fslsltn DrFaisalSultan CoronaRestrictions GovtofPakistan MoIB_Official fslsltn GovtofPakistan MoIB_Official Oye sano saria nu hooran wala teeka la da ano dia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا پابندیوں کے فوری خاتمے کا امکان مسترد کردیااسلام آباد : معاون خصوصی ڈاکٹرفیصل سلطان نے کورونا پابندیوں کے فوری خاتمے کا امکان مسترد کردیا، کورونا سے متعلق نافذ پابندیاں جاری رہیں گی۔ کیوں کیا ابھی اس کی جیب ڈالروں سے نہیں بھری
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »