ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا پابندیوں کے فوری خاتمے کا امکان مسترد کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا پابندیوں کے فوری خاتمے کا امکان مسترد کردیا ARYNewsUrdu

اسلام آباد : معاون خصوصی ڈاکٹرفیصل سلطان نے کورونا پابندیوں کے فوری خاتمے کا امکان مسترد کردیا اور کہا کورونا سے متعلق نافذ پابندیاں جاری رہیں گی۔

ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ ملک میں کورونا ویکسین کا وسیع ذخیرہ دستیاب ہے، ویکسین کورونا کے خلاف جنگ میں اہم ترین ہتھیار ہے، حکومت کورونا ویکسینیشن کی موجودہ رفتار سے مطمئن ہے اور ویکسینیشن کیلئےمقررہ ہدف کےحصول میں کامیاب ہوگی، کوروناویکسینیشن کی موجودہ شرح تسلی بخش ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیوں کیا ابھی اس کی جیب ڈالروں سے نہیں بھری

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کا کورونا کی پابندیوں میں نرمی کا اعلانAsad umer sb to wesi bethy hn tmam decision to sath wali chair sy hoty hn. Civil martial law ki aik misal NCOC.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمیسندھ بھر میں کورونا وائرس کے باعث عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کر دی گئی ہے جس کے سلسلے میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کا کورونا کی پابندیوں میں نرمی کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کی لہر جاری، 24 گھنٹے میں کورونا سے 73 افراد انتقال کر گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین میں کورونا نے بچوں کو نشانہ بنانا شروع کردیاچینی صوبے فوجیان کے 3 شہروں میں کورونا کے ڈیلٹا ویرئینٹ کا پھیلاو  بڑھ گیا، 36 بچوں سمیت 100 سے زائد افراد اب تک اس وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔الجزیرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

24 گھنٹوں کے دوران 47419 کورونا ٹیسٹ کئے گئے وزارت قومی صحت24 گھنٹوں کے دوران 47419 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ،وزارت قومی صحت CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll CoronaTesting MoIB_Official GovtofPakistan nhsrcofficial WHOPakistan OfficialNcoc Asad_Umar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »