ملک میں کورونا کی لہر جاری، 24 گھنٹے میں کورونا سے 73 افراد انتقال کر گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 73 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 26 ہزار 938 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 12 ہزار 809 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹ

ر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 714 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 16 ہزار 901، سندھ میں 4 لاکھ 46 ہزار 840، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 69 ہزار 429، بلوچستان میں 32 ہزار 658، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 198، اسلام آباد میں ایک لاکھ 3 ہزار 293 جبکہ آزاد کشمیر میں 33 ہزار 490 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 86 لاکھ 25 ہزار 952 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 56 ہزار 733 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 11 لاکھ 8 ہزار 339 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 5 ہزار 122 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 73 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 26 ہزار 938 ہوگئی۔ پنجاب میں 12 ہزار 291، سندھ میں 7 ہزار 192، خیبرپختونخوا میں 5 ہزار 310، اسلام آباد میں 892، بلوچستان میں 344، گلگت بلتستان میں 182 اور آزاد کشمیر میں 727 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ کورونا وائرس ہے، شوکت ترینوزیرخزانہ شوکت ترین نے روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کاسبب کورونا وائرس کو قراردیدیا۔ Waja ni btai e rona roya control ni ho rehi prices!! Is ko thanks bolo ka is na waja batia or Karna to ha khuch ni bs waja he batana aya tha وجہ سب کو معلوم ہے کنٹرول کر نہیں سکتے وجہ بتانے لگتے ہو ۔ سب سے بڑی وجہ تو آپ لوگ ہو۔ بےشرمی کی بھی ایک حد ہوتی ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہملک میں فی تولہ سونےکی قدر 150 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 342 روپے اضافے سے 96 ہزار 622 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے - Abb Takk Newsنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 2 ہزار
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ولیمے کی تقریب میں مہمان کی منال کی جگہ ایمن کودلہن سمجھنے کی ویڈیووائرل - ایکسپریس اردواداکارہ ایمن خان اسٹیج سے اٹھ کرآتی ہیں اورمسکراتے ہوئے کہتی ہیں میں دلہن نہیں ہوں شکر کرو محمان نے سمجھا دولہا نے نہیں ورنہ پاکستان کے موجودہ حالات زندہ مثال۔ ہیں ایک بابا نے خان صاحب کو بھی صادق آمین سمجھا تھا آج تک قوم بھگت رہی ھے ان کی غلطی کی سزا شرم کرو.. ایکسپریس والے.. یہ اپکو خبر لگتی ہے... Jis may sharam ho he na wo kia sharam kry gy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی پنج شیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم کی تردیدAfghan Taliban deny human rights violations and war crimes in Panjshir
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »