افغان طالبان کی پنج شیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم کی تردید

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

کابل: افغانستان پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد اپنی حکومت قائم کرنے والے طالبان نے پنج شیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم کی تردید کر دی ہے۔

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں اس معاملے کی تردید کی گئی ہے جن کا کہنا ہے کہ طالبان نے پنج شیر میں کسی قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب نہیں کیا جبکہ انسانی حقوق کی تنظیم کو جائے وقوع پر جا کر تحقیقات کرنے کیلئے رسائی دینے کو بھی تیار ہیں۔ دوسری جانب افغان سیاسی جماعت حزب اسلامی کے بانی گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے پنج شیر میں مزاحمت کرنے والے چاہتے تھے کہ امریکہ واپس آ جائے، افغانستان میں ایسی حکومت چاہتے ہیں جسے عوام کا اعتماد حاصل ہو۔ گلبدین حکمت یار نے پنج شیر میں طالبان کی فتح کے بعد افغان میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پنج شیر میں مزاحمت والے چاہتے تھے امریکہ دوبارہ آ جائے جبکہ امریکہ میں بھی ایک گروپ ہے جو پنج شیر میں مزاحمت کی حمایت کررہا...

انہوں نے عمران خان کی بات درست ثابت ہوئی وہ پہلے دن سے کہتے آ رہے ہیں کہ افغانستان کاکوئی جنگی حل نہیں ،لڑائیاں لڑنے سے افغانستان میں امن قائم نہیں ہونا، لیکن کچھ غیر ملکی عناصر چاہتے تھے کہ افغانستان حالت جنگ میں رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ولیمے کی تقریب میں مہمان کی منال کی جگہ ایمن کودلہن سمجھنے کی ویڈیووائرل - ایکسپریس اردواداکارہ ایمن خان اسٹیج سے اٹھ کرآتی ہیں اورمسکراتے ہوئے کہتی ہیں میں دلہن نہیں ہوں شکر کرو محمان نے سمجھا دولہا نے نہیں ورنہ پاکستان کے موجودہ حالات زندہ مثال۔ ہیں ایک بابا نے خان صاحب کو بھی صادق آمین سمجھا تھا آج تک قوم بھگت رہی ھے ان کی غلطی کی سزا شرم کرو.. ایکسپریس والے.. یہ اپکو خبر لگتی ہے... Jis may sharam ho he na wo kia sharam kry gy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران کی آئی اے ای اے کو جوہری تنصیبات پر نصب کیمروں کی مرمت کی اجازت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کی ’ٹائیگر تھری‘ کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسلمان خان ان دنوں اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ ترکی میں موجود ہیں big news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت جانے والے 3 افغان شہریوں کی میتیں پاکستان پہنچا دی گئیںلاہور (ویب ڈیسک) بھارت سے تین افغان شہریوں کی میتیں واہگہ بارڈرکے راستے لاہورلائی گئی ہیں یہاں سے انہیں طورخم بارڈرکے راستے افغانستان روانہ کردیا گیا، Let they be burnt there
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان قیادت نے مشکل کی گھڑی میں قطر کے تعاون کا شکریہ ادا کیا، سہیل شاہینقائم مقام وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے، ترجمان طالبان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قطری وزیر خارجہ کی افغان عبوری وزیراعظم سمیت دیگر اعلیٰ قیادت سے ملاقات08:37 PM, 12 Sep, 2021, بین الاقوامی, کابل: قطر کے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ طالبان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »