ایران کی آئی اے ای اے کو جوہری تنصیبات پر نصب کیمروں کی مرمت کی اجازت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی جوہری توانائی کے سربراہ نے تہران میں ایرانی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ سے ملاقات کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو اپنی جوہری تنصیبات پر نصب مانیٹرنگ کیمروں کی مرمت کی اجازت دے دی۔

ایرانی جوہری توانائی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی کے مطابق اقوام متحدہ کے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رفائیل گروسی سے ملاقات کے بعد انٹرنگ کیمروں کی مرمت کروانے پر اتفاق ہوا ہے۔ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی تکنیکی ٹیم ایران آکر کیمروں کے میموری کارڈز تبدیل کرنے اور دیگر مرمتی کام کرے گی۔رفائیل گروسی کے دورہ ایران کا مقصد ایران اور مغربی ممالک کے درمیان ایران جوہری معاہدے پر بات چیت کی راہ ہموار کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کی ڈاکٹر عبد اللہ عبد اللہ کو گرفتار کرنے کی خبریں جعلی قرار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صارفین کی حفاظت کے لیے واٹس ایپ نے کی بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹصارفین کی حفاظت کے لیے واٹس ایپ نے کی بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ ARYNewsUrdu WhatsApp
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میانمار: فوجی حکومت کیخلاف بغاوت کی کال، سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 20 سے زائد افراد ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صاف پانی ریفرنس شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صاف پانی ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کی جائیدادیں قرق کرلی گیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قائد اعظم کی برسی گورنرووزیر اعلیٰ سندھ کی مزارقائد پرحاضریقائد اعظم کی برسی ، گورنرووزیر اعلیٰ سندھ کی مزارقائد پرحاضری QuaideAzam Karachi MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP PTIofficial MuradAliShahPPP ImranIsmailPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بوائے فرینڈ کی موت سے شلپا شیٹی کی بہن افسردہ۔۔کیا کہا جانیےبھارت کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کی بہن شمیتا شیٹی نے بوائے فرینڈ کی کارحادثے میں موت واقع ہونے کی کہانی سنا کر ناظرین کو جذباتی کر دیا،روتے روتے افسردہ ہو اپ کی کنجرانہ ٹویٹ پر لعنت خبر ہر لعنت۔24 دفہ لعنت G
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »