لیجنڈ فٹبالر پیلےکی حالت تشویشناک، ڈاکٹروں نے جواب دے دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بڑی آنت کےکینسر میں مبتلا پیلے کی کیمیو تھراپی کی جارہی تھی تاہم نتائج نہ ملنے پر ان کی کیمیو تھراپی روک دی گئی ہے، برطانوی میڈیا

بڑی آنت کےکینسر میں مبتلا برازیل کے سابق لیجنڈ فٹبالر پیلےکی حالت انتہائی تشویش ناک ہے اور کیمو تھراپی کے متوقع نتائج نہ آنے پر انہیں خصوصی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق 82 سالہ عظیم فٹبالر کو گزشتہ منگل کو کینسر کے دوبارہ علاج کے لیے برازیل کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔برطانوی میڈیا نے برازیلی اخبار کے حوالے سے بتایا ہےکہ بڑی آنت کےکینسر میں مبتلا پیلے کی کیمیو تھراپی کی جارہی تھی تاہم نتائج نہ ملنے پر ان کی کیمیو تھراپی روک دی گئی ہے اور اب انہیں 'زندگی کی اختتامی نگہداشت' فراہم کی جارہی ہے جس میں انہیں درد سے نجات اور سانس لینے میں مشکلات جیسے مسائل کا علاج فراہم کیا جارہا...

برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو کے البرٹ آئن اسٹائن اسپتال نے فٹبال کے'کنگ' کی حیثیت سے مشہور پیلے کی صحت کے حوالے سے کسی بھی قسم کی رپورٹ کی تصدیق کرنے سے انکار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس حوالے سے آفیشل بیان جاری کریں گے۔گذشتہ روز اسپتال کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ پیلے کو سانس میں انفیکشن کی تشخیص پر اسپتال منتقل کیا گیا، سابق فٹبالر کو انفیکشن سے صحت یابی کے لیے اینٹی بائیوٹک دی جارہی ہیں، پیلے کی حالت خطرے سے باہر ہے اور صحت میں معمولی بہتری بھی آرہی ہے تاہم وہ آنے والے...

خیال رہے کہ دنیا کے عظیم ترین فٹبالر سمجھے جانے والے پیلے تاریخ کے واحد کھلاڑی ہیں جو تین ورلڈ کپ 1958، 1962 اور 1970 جیت چکے ہیں، 1977 میں ریٹائر ہونے والے پیلے حالیہ کچھ عرصے سے صحت کے مسائل سے دوچار ہیں۔ ستمبر 2021 میں ان میں بڑی آنت کا کینسر تشخیص کیا گیا تھا جس کے بعد وہ کئی روز اسپتال میں زیر علاج رہے تھے۔دوسری جانب فٹبال ورلڈ کپ 2022 کی میزبانی کرنے والے ملک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فٹبال اسٹیڈیم کے ٹاور کو پیلے کی صحت یابی کے نیک تمنا والے پیغام سے مزین کردیا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا جواب دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے کس کا نام دیا؟کراچی : ایم کیو ایم نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے عبدالوسیم کا نام دے دیا، وزیراعلیٰ سندھ نے لیڈرشپ سے بات کرکے جواب دینے کی یقین دہانی کرادی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسیم شاہ نے اپنی فٹنس سے متعلق جواب دے دیانسیم شاہ نے اپنی فٹنس سے متعلق جواب دے دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیجنڈری فٹبالر پیلے کی حالت تشویشناک، ڈاکٹرز بھی ناامیدآنتوں کے کینسر میں مبتلا پیلے کیموتھراپی سے بھی بہتری کی جانب نہیں آرہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Pele
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مونس الہٰی کے انٹرویو پر رانا ثناء نے کیا کہا؟وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے مونس الہٰی کے انٹرویو کے سوال کا شعر کی صورت میں جواب دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے کالعدم القاعدہ برصغیر اور اورٹی ٹی پی کے 4 رہنماؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیاامریکا نے کالعدم القاعدہ برصغیر اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے چار رہنماؤں کو عالمی دہشتگرد قرار دے دیا۔امریکی وزات خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »