ایم کیو ایم نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے کس کا نام دیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے کس کا نام دیا؟ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات میں اہم کیو ایم نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کے لئے محمد وسیم کا نام دے دیا۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ نے پارٹی لیڈر شپ سے بات کےجواب دینے کی یقین دہانی کرائی ہے ، اجلاس میں ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب بھی موجود تھے۔اس سے قبل ایم کیو ایم پاکستان نے کچھ ماہ پہلے بھی محمد وسیم کا نام ایڈمنسٹریٹر کے لئے دیا تھا۔

گذشتہ روز وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے دعویٰ کیا تھا کہ آئندہ ایک دو دن میں ایم کیو ایم پاکستان کا ایڈمنسٹر تعینات ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی اور MQM کی ڈیل، سینیٹر پی پی کا ایڈمنسٹریٹر متحدہ کا ہوگاوزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ نے کہا ہے کہ ایک دو دن میں کراچی میں ایم کیو ایم کا نامزد ایڈمنسٹریٹر لگادیا جائے گا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اگر ایم کیو ایم نے حصہ نہ لیا تو پھر بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے خالد مقبول صدیقیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بلدیاتی انتخابات کو شفاف اور منصفانہ بنانے کا مطالبہ Jokers Joker Lene do Bhai inhe bhi hissa election main konsa inhe Jeet Jana hai 🤭😂😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا سینیٹ الیکشن میں پی پی کی حمایت کا اعلانکراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر پیپلزپارٹی کے امیدوار کی حمایت اور امیدوار دستبردار کرنے کا اعلان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا سینیٹ الیکشن میں پی پی کی حمایت کا اعلان - ایکسپریس اردوایم کیو ایم امیدوار کے دستبردار ہونے کے بعد پیپلزپارٹی متحدہ کے نامزد کردہ شخص کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرے گی How much $ ya rupees بنا لو مال جتنا بنانا ہے عوام اور اللہ کے غضب سے نہیں بچ پاو گے انشاءاللہ Hahahaha chabi ki doll
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی پی رہنما وقار مہدی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئےوزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وقار مہدی کے مقابلے میں اپنے امیدوار کے کاغذات واپس لے لیے۔ پپلز پارٹی سندھ بیچ کے وفاق کی سیاست کرنے لگی ہے جو بائث ندامت ہوگا سندھ کے لیے مہاجر شر کو پہر کراچی میں زندہ کرنے کو ایڈمنسٹریٹر مہاجروں کا لگاکے پچہتائینگے سارے پیپلے پہر سے murtazawahab1 کی قربانی سے بنا وقار سر جہکاکے سینیٹر OfficialMqm سے ڈیل Hahahaha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »