مونس الہٰی کے انٹرویو پر رانا ثناء نے کیا کہا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو اپنے کالے کرتوتوں کی وجہ سے اندر جانا ہے. DailyJang

منشیات اسمگلنگ کے کیس میں لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ’ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو‘۔

رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جمہوریت میں سب کو ساتھ لے کر چلنا پڑتا ہے، جمہوریت میں مسائل مشاورت سے حل ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے ساتھ بھی مشاورت کریں گے، الیکشن اگر دسمبر میں ہوں یا جنوری نواز شریف آجائیں گے۔وزیرِ داخلہ نے کہا کہ وفاق، سندھ، بلوچستان میں ہماری حکومتیں برقرار رہیں تو ہم بہتر پوزیشن میں ہوں گے، الیکشن میں جانے سے پہلے لوگوں کے سامنے مہنگائی کی وجوہات رکھیں گے، ہماری نہیں تو لوگ نواز شریف کی بات ضرور سنیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل باجوہ نے کہا تھا پی ڈی ایم کے بجائے پی ٹی آئی کا ساتھ دیں اسی لیے عمران خان کے ساتھ ہیں : مونس الہٰی08:33 AM, 2 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : مسلم لیگ ق کے رہنما  مونس الہٰی نے پی ٹی آئی سے کھل کر اختلاف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل We hav nothing to do with Politics ..Neutrals TINN GAANDUU 👃 تو یہ بات تو ثابت ہو گئی کہ باجوہ غیر سیاسی نہیں تھا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اسمبلی تحلیل کرنے میں رتی بھر تاخیر نہیں ہوگی: عمران خان سے پرویز الہٰی کی ملاقاتپنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے، اسمبلی تحلیل کرنے میں رتی بھر تاخیر نہیں ہوگی: عمران خان سے پرویز الہٰی کی ملاقات تفصیل:ImranKhanPTI PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar ChParvezElahi MoonisElahi6 CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق آرمی چیف پر تنقید، پی ٹی آئی اور (ق) لیگ میں اختلافایک انٹرویو میں مونس الہٰی نے انکشاف کیا کہ جنرل باجوہ نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا بلکہ جنرل باجوہ نے تو تحریک عدم اعتماد کے وقت بھی انھیں یعنی مونس الہٰی سے کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ جائیں۔ Impossible. Why Jung and Geo is not standing behind the truth?You know that you are loosing your position in Pakistan and outside Pakistan. Think. What a lol . Newspaper Jang .... Pet of establishment, specially PDM
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں اگلا بجٹ دے کر الیکشن میں جانا چاہتے ہیں: چودھری مونس الہٰی10:55 PM, 1 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الہٰی نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہم اگلا بجٹ دے کر الیکشن میں جانا چاہتے ہیں ۔عمران لو کر لو گل Hahhahaa وہ تو ہمے پتہ ہے بہت سال بعد حکومت ہاتھ ای ہے آسانی سے تو نہیں جانے دے گے گجرات والے بھائ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مونس الہٰی اشاروں پر فیصلہ کرتے ہیں: مولانا فضل الرحمٰنپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی اشاروں پر فیصلہ کرتے ہیں۔ Look who is saying this.. He his such a shameless man. May Allah Almighty grant him little bit sanity. Ameen
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »