لیجنڈری فٹبالر پیلے کی حالت تشویشناک، ڈاکٹرز بھی ناامید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آنتوں کے کینسر میں مبتلا پیلے کیموتھراپی سے بھی بہتری کی جانب نہیں آرہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Pele

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پیلے گزشتہ کچھ روز سے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ان کے بارے میں پہلے ان کی صاحبزادی نے بتایا تھا کہ ان کی حالت بہتر ہے اور کوئی ہنگامی صورتحال نہیں ہے۔ تاہم اب اطلاعات ہیں کہ پیلے کی طبیعت مزید بگڑ گئی ہے۔ آنتوں کے کینسر میں مبتلا ہونے والے پیلے کیموتھراپی سے بہتری کی جانب نہیں آرہے۔لیجنڈری فٹبالر پیلے - فوٹو: فائل پیلے کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ انہیں کینسر کے علاج کے لیے اسپتال میں داخل کروایا گیا تاہم ان میں گردے کے انفیکشن کی بھی تشخیص ہوئی ہے۔لیجنڈری فٹبالر 1958، 1962 اور 1970 میں فیفا ورلڈکپ کی فاتح برازیلین ٹیم کا حصہ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔