خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کے فیصلے کی توثیق کردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اجلاس میں وزیراعلیٰ محمود خان، شبلی فراز، بیرسٹر سیف اور اسپیکر صوبائی اسمبلی سمیت اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں چیئرمین عمران خان کے فیصلے کی توثیق کردی گئی۔

پشاور میں ہونے والے اجلاس سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اراکین اسمبلی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ترجمان پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ محمود خان، شبلی فراز، بیرسٹر سیف اور اسپیکر صوبائی اسمبلی سمیت اراکین اسمبلی نے شرکت کی۔ ترجمان کے مطابق عمران خان نے دوران خطاب واضح کیا کہ صوبائی اسمبلی اسی ماہ تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اجلاس میں موجود تمام اراکین اسمبلی نے عمران خان کے فیصلہ کی توثیق کی جبکہ پی ٹی آئی کے ایم پی اے انجنیئرفہیم احمد اس موقع پر موجود نہیں تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔