نورا فتیحی ہندوستانی پرچم لہرانے پرتنقید کی زد میںسوشل میڈیا پرٹرولنگ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نورا فتیحی ہندوستانی پرچم لہرانے پرتنقید کی زد میں آگئی

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ معروف رقاصہ نورا فتیحی وہ پہلی بھارتی آرٹسٹ ہیں جس نے فیفا کے پلیٹ فارم پر پرفارم کیا ، تاہم اداکارہ کو انکی بھارت سے محبت کا اظہار کرنا مہنگا پڑ گیا ۔نورا فتیحی فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل سانگ "لائٹ دی سکائی"میں بھی فیچر ہوئیں ۔ اداکارہ کی قطر میں ہونے

والے فٹ بال ورلڈ کپ کی تقریب کے دوران ایک فیسٹول میں پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔ ڈانس پرفارمنس کے دوران بھارت سے محبت کے اظہار کے لئے اداکارہ نے بھارتی پرچم تھاما تاہم نورا نے بھارتی پرچم کو غلط انداز میں لہرایا ۔ جس کے بعد سے ان کے حق اور مخالفت میں سوشل میڈیا پر تبصرے شروع ہوگئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر خان کا بیٹی کی منگنی پر اپنے بیٹے آزاد کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرلممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ اداکار وجے ورما نے عامر خان کی بیٹی کی منگنی کی تصاویر اور ویڈیو  سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، جس میں عامر خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے نئی ترجمان کی تقرری کر دی ڈائریکٹر میڈیا قراہ العین نئی ترجمان مقررالیکشن کمیشن نے نئی ترجمان کی تقرری کر دی ڈائریکٹر میڈیا قراہ العین نئی ترجمان مقرر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا قراہ العین ہارون خان کی جگہ ترجمان کی ذمہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس کی ماضی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیدنیا کے امیر شخصیات میں سے ایک مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی ماضی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی نئی پوسٹ، بیٹے کے ساتھ تصویر کے کیپشن میں کیا لکھا؟ثانیہ مرزا علیحدگی کی خبروں کے درمیان مسلسل سوشل میڈیا پر پوسٹس کر رہی ہیں تاہم ان پوسٹس میں شعیب ملک کی نہ کوئی تصویر ہے اور نہ ہی کوئی تذکرہ وہ ہم جا کر خود چیک کر لیں گے کیا لکھا? گھڑی_چور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہمایوں سعید نے ایک بار پھر عمرے کی سعادت حاصل کرلیمکہ مکرمہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے اپنے انسٹاگرام پر  عمرے کی تصاویر سوشل میڈیا پرشیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »