15ویں عالمی اردو کانفرنس تحقیقیتنقیدی ادبی سیشنز کے بعد آخری مراحل میں داخل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

15ویں عالمی اردو کانفرنس تحقیقی،تنقیدی ،ادبی سیشنز کے بعد آخری مراحل میں داخل

داخل ہو چکی ہے ، کانفرنس میں دنیا بھر سے محققین اور ادیبوں کے ساتھ اردو ادب سے محبت کرنے والوں نے شرکت کی ۔

"روزنامہ جنگ"کے مطابق آرٹس کونسل کراچی میں جاری ادبی میلہ میں آج دن کا پہلا سیشن صبح 11بجے اردو تنقید معاصر منظر نامہ سے شروع ہوا، اردو غزل نئی تشکیلات، پاکستانی معیشت کے 75 سال اور عصری ایجنڈا، پختون اور سندھی زبان و ادب بھی سیشن کا حصہ بنے ، آج ادبی میلے میں 6 کتابوں کی رونمائی بھی کی جائے گی، پاکستانی صحافت کا جائزہ،"میں اور پاکستان"، انور مقصود کے ساتھ کی جانے والی گفتگو ادبی میلے کی رونقوں کو بڑھائے گی۔صدر آرٹس کونسل آف پاکستان احمد شاہ نے کہا کہ اس شہر میں پورے...

برطانیہ سے آئی ڈاکٹر ایلکس بیلم نے کہا کہ مجھے عالمی اردو کانفرنس میں شرکت کرنے پر فخر ہے، انہوں نے پاکستان کی علاقائی زبانوں کے نام گن گن کر بتائے اور کہا کہ پاکستان زبانوں کے معاملے میں بہت امیر ہے، زبان ہی ثقافت ہے اور آپ کی پہچان ہے، دنیا بھر میں مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں اور زبان ہی ابلاغ اور مکالمہ کا بہترین ذریعہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں معمولی کمیلاہور: (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔ Thank you MIshaqDar50 AAliZardari BBhuttoZardari
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پرسونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، عالمی صرافہ مارکیٹ میں 19 ڈالر اضافے کے بعد پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت750 روپے مزید شادی نا کروں؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی سابق صدر اور سینئر پارلیمنٹیرین انتقال کرگئیں - ایکسپریس اردوبیگم نجمہ حمید علالت کے باعث راولپنڈی کے اسپتال میں داخل تھیں اناللہ واناالہ رجعون اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین, 🤲✌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں معمولی کمیعالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 1 ڈالر کی معمولی کمی ہوئی ہے جس کے بعد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج معذوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہےلاہور  (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذوروں کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے، اس دن کے منانے کا آغاز 1992 میں ہوا ، جس کے منانے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »