پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخظ کر دیئے ہیں ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخظ کر دیئے ہیں ، ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب

نجی ٹی وی چینل"ڈان نیوز"کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی مکمل طور پر عمران خان کے

ساتھ ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب تعلق نبھانا جانتے ہیں،امپورٹڈ حکمرانوں کو الیکشن سے ڈرنا نہیں چاہیے، میدان کھلا ہے ، اگر آپ میں ہمت ہے تو الیکشن میں ہمارا مقابلہ کرو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر مبارکبادوزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر مبارکباد UAE NationalDay2022 CMPunjab ChPervaizElahi UAENationalDay HHShkMohd ChParvezElahi CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر مبارکبادوزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر مبارکباد UAE NationalDay2022 CMPunjab ChPervaizElahi UAENationalDay HHShkMohd ChParvezElahi CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان اسمبلیاں توڑنے کیلئے مکمل تیار ہیں: شیخ رشیدچوہدری پرویز الٰہی کی مکمل حمایت موجود ہے،پرویز الٰہی کی میں گارنٹی دیتا ہوں کہ وہ اسمبلی توڑنے پر 120 فیصد تیار ہیں: سابق وزیر داخلہ شیخ صاحب کی بات کو الٹ ہی سمجھیں ۔ ماضی تو موصوف کا ایسا ہی ہے؟ 2 haramday 4 ھفتہ پہلے 4 گولیاں لگنے 1 ھی ٹانگ میں لگنے والے انسان کا بیٹھنے کا سٹائل چیک کرو 😁
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی اورمونس الٰہی سے اسپیکرپنجاب اسمبلی سبطین خان کی ملاقاتپنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اورکھڑے رہیں گے: پرویز الٰہی ہیلو کیبرا سپیکنگ ہون پھر میں اسمبلی نہیں توڑوں گی یا ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غلام محمود ڈوگربطور سی سی پی اولاہور بحال سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر اعلیٰ پنجاب  چودھری پرویز الٰہی کے حمایت یافتہ اور وفاقی حکومت کی جانب سے معطل کیے جانے والے سی سی پی او
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »