وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی اورمونس الٰہی سے اسپیکرپنجاب اسمبلی سبطین خان کی ملاقات

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اورکھڑے رہیں گے: پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی اورمونس الٰہی سے اسپیکرپنجاب اسمبلی سبطین خان نے ملاقات کی ہے۔

اس موقع پروزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی نے کہا کہ پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اورکھڑے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن والوں کے نمبرز کم ہیں اورباتیں زیادہ کرتے ہیں، تحریک عدم اعتماد اورگورنرراج کی باتیں گیدڑ بھبھکیاں ثابت ہوں گی۔مونس الٰہی نے کہا کہ غلط فہمیاں پیدا کرنے والے ہمیشہ کی طرح ناکام ہوں گے، پنجاب اسمبلی اور وزارتِ اعلیٰ عمران خان کی امانت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہیلو کیبرا سپیکنگ ہون پھر میں اسمبلی نہیں توڑوں گی یا ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں: پرویز الہیٰلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی ملاقات ہوئی ہے جس میں سیاسی صورتحال پرتفصیلی مشاورت کی گئی۔ اس عمر میں اشارے کون کرتا ہے چوہدری صاحب ۔ فیر نہ ہی سمجھیں؟ نظام سے فائدہ پھر بھی نہیں ھو گا ڈون نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے نئے جنرل الیکشن کے لئے حکومت سے 47 ارب 42 کروڑ روپے مانگیں ہیں جب کہ الیکشن کمیشن کی تنخواہیں( پینڈنگ میں پڑی ہوئی ہے)6 ارب 30 کروڑ روپے کی سمری پہلے ہی ارسال کر دی تھی یہ پیسہ غریب مزدوروں کے خون سے پورا ھوتا ہے جن دے چوہدری ہن عوام اینی وی پاگل نئیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں: پرویز الہیٰلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی ملاقات ہوئی ہے جس میں سیاسی صورتحال پرتفصیلی مشاورت کی گئی۔ Really Chaudhry sb you are a great leader and a great politician. 👍 I salute you.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی پرویز الٰہی سے پنجاب اسمبلی توڑنے پر مشاورت، پارلیمانی پارٹی اجلاس کل طلبعمران خان کے ہر فیصلے کا ساتھ دیں گے، وہ جو کہیں گے بلا تردد عمل کریں گے، پرویز الٰہی، وزارت اعلیٰ عمران خان کی ملکیت ہے، وہ جب چاہیں گے اسمبلی تحلیل ہو جائے گی: مونس اگر یہ سچا ہوتا تو اس کا یہ حال نہ ہوتا اللّه نے عمران خان کو سزا دی جب پرویزالہی نے یہ نکتہ آٹھایا. کہ اسمبلی تھؤڑتی ہیں. پھراپ گرفتارہونگے.. تو کپتان سکتہ میں گیا. اور اجلاس بے نتیجہ ختم ہوا پہلے اسکی ٹانگ تو کنفرم کرو کبھی ایک پر پلستر باندھ کر دکھاتا ہے کبھی دوسری پر 🤓
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر مبارکبادوزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر مبارکباد UAE NationalDay2022 CMPunjab ChPervaizElahi UAENationalDay HHShkMohd ChParvezElahi CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر مبارکبادوزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر مبارکباد UAE NationalDay2022 CMPunjab ChPervaizElahi UAENationalDay HHShkMohd ChParvezElahi CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »