عمران خان کی پرویز الٰہی سے پنجاب اسمبلی توڑنے پر مشاورت، پارلیمانی پارٹی اجلاس کل طلب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کے ہر فیصلے کا ساتھ دیں گے، وہ جو کہیں گے بلا تردد عمل کریں گے، پرویز الٰہی، وزارت اعلیٰ عمران خان کی ملکیت ہے، وہ جب چاہیں گے اسمبلی تحلیل ہو جائے گی: مونس

کئی دن سے شیڈول پرویز الٰہی اور عمران خان کی زمان پارک لاہور میں ملاقات پنجاب اسمبلی توڑنے سے متعلق فیصلے پرمشاورت تک محدود رہی— فوٹو: سوشل میڈیا

آخر کار عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ملاقات ہوگئی لیکن اسمبلی توڑنے کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا، کئی دن سے شیڈول پرویز الٰہی اور عمران خان کی زمان پارک لاہور میں ملاقات پنجاب اسمبلی توڑنے سے متعلق فیصلے پرمشاورت تک محدود رہی۔ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کہتے ہیں کہ عمران خان کے ہر فیصلے کا ساتھ دیں گے، عمران خان جو کہیں گے بلا تردد عمل کریں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah Swt may bless these leaders with wisdom to take right decisions above their personal interests. Aameen.

پہلے اسکی ٹانگ تو کنفرم کرو کبھی ایک پر پلستر باندھ کر دکھاتا ہے کبھی دوسری پر 🤓

جب پرویزالہی نے یہ نکتہ آٹھایا. کہ اسمبلی تھؤڑتی ہیں. پھراپ گرفتارہونگے.. تو کپتان سکتہ میں گیا. اور اجلاس بے نتیجہ ختم ہوا

اگر یہ سچا ہوتا تو اس کا یہ حال نہ ہوتا اللّه نے عمران خان کو سزا دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمبلیوں سے نکلنے کا معاملہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہو گالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسمبلیوں سے نکلنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ڈھائی بجے ایوان وزیراعلیٰ میں ہوگا،پی ٹی آئی چیئرمین عمران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمتوزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت QuettaBlast QuettaPolice Quetta TerroristAttack CMPunjab ChPervaizElahi Balochistan ChParvezElahi dpr_gob CMPunjabPK AQuddusBizenjo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کا صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان، مشاورتی عمل جاریلاہور : صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے آج وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی ملاقات کا امکان ہے۔ Ay nai honiaan karny waly kar dety hen Jaldi kar do
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں 513الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں 513الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری دے دی۔ Lahore PunjabGovt CMPunjab ChPervaizElahi ElectricBuses ChParvezElahi CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں 513الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دے دیوزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں 513الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دے دی Lahore PunjabGovt CMPunjab ChPervaizElahi ElectricBuses ChParvezElahi CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداروں کے خلاف بیان: وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس - BBC Urduاداروں کے خلاف بیان دینے پر وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے اپنی اور صوبائی حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا اداروں کےخلاف بیان بازی حکومت پنجاب کی پالیسی کےخلاف ہے: پرویز الہی مکمل تفصیلات بی بی سی لائیو پیج پر: ChParvezElahi صاحب نے اگلا نوٹس ImranKhanPTI کو دے دینا :پ Now I feel sorry for youthiaz MoonisElahi6 yeh kea ho raha ha Jis na mulk ka itna nuqsan ker dya us k baray me bolny per notice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »