بھارت کبھی اپنےمذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا: آرمی چیف کا دورہ ایل او سی پر خطاب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے متعلق بھارتی قیادت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کا نوٹس لیا ہے،دنیا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کرے: جنرل عاصم منیر

آرمی چیف کو لائن آف کنٹرول کی تازہ صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی : آئی ایس پی آر— فوٹو: اسکرین گریبانٹرسروسز پبلک ریلیشنز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف کو لائن آف کنٹرول کی تازہ صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں سے بات چیت کی اور ان کی پیشہ وارانہ قابلیت اور بلند حوصلے کو سراہا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ہم نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے متعلق بھارتی قیادت کے حالیہ غیر ذمہ دارانہ بیانات کا نوٹس لیا ہے، پاکستان کی مسلح افواج وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا بھر پور جواب دیں گے، بھارت کبھی اپنےمذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو گا۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Indian Army sy daar nahi lagta sahib.. ab logo ko apni Army sy dar lagta hain.

Ho choka h kamyaab.

تو بنگلہ دیش کیسے معرض وجود میں آیا ؟؟؟؟

وہی راگ وہی راگنی !!

سیاست سے وقت ملے گا تب نا

Dekh lo muhtaram coas Sahab aap Keh Rahe ho ,1971 ki war ko na dohrana,baqi sab Khair hai

Pehle respect do honest logo ko who made cancer hospitals for pakistan , uni for pakistan once you give respect to people like Imran khan trust me no enemy can destroy pakistan , few corrupt army generals and politicians ruined the country its not hidden anymore

Bhokha nanga near default mulk chla Jang larny India se... foolish act

بینڈ ماسٹری نھیں چاھئے یہ بتاؤ باجوہ اینڈ کمپنی کو کیا سزا دی جارھی ھے

شروع ہے میرا بھائی😂😂

Avoid the rhetoric 🙏 Show some rationality which is the key to problem solving progress. Work in silence; lest your emotions overpower your actions

اور یہ بیان سن کر بھارتی سینا میں خوف کی لہر دوڑ گئی ۔۔۔نریندرمودی تھرتھر کانپنے لگا ۔۔سنی دیول کو ہارٹ اٹیک ہوگیا 😂😁😁

سر ناراض نہ ہوں تو تھوڑا ہنس لوں اس بیان کے بعد ایک نغمہ تو ہونا چاہیے وہ بھی جواد احمد پھٹے ہوئے ڈھول کی آواز میں

جی سر اور یہ اسی وقت ممکن ہے جب بڑے چور جیلوں میں ہو اور قانون کی حکمرانی ہو۔

اور انکو لگتا ہے یہ والا چورن اب خرید لے گی عوام

Unless we do not have ghaddars Mir Sadiq in Pakistan & Muslim countries

ویسے بھارت کے پاس اس قسم فضولیات سنے کا وقت نہیں ہیں وہ فلحال دنیا میں ایک نام کما کر ابر آیا ہے

😂😂😂

SIR THINK ABOUT ECONOMY

😁😂

Hahaha lol

زمانہ بات چیت پہ چلا گیا ہے پاکستان ابہی تک دشمنی پہ سانس لے رہا ہے ۔ کیونکہ دشمنی کرنے والوں کے پیٹ بھرے ہے ۔ اور عوام غربت سے ننگی واہ اس صدی میں بہی کیسے چل رہے ہو ۔ اوہ ہاں دوسروں کی ادھاری پر

Bharat apnay maqasaad outsourcing say hasil kar raha hay.. Thanks you Cabal of Crooks & Handlers bharat ko services muyasar karny k liye..

باجوا کے دور میں تو %90 مقاصد میں کامیاب ہوچکا ہے باقی اس دور میں کیا ہوگا پتہ نہیں

بھارتی چورن بیچنا بند کرو پاکستان توڑنے والی فوج تھی، اور اب بھی فوج ہی توڑ رہی ہے

ایک خط کے آگے لیٹنے والوں کی غیرت دیکھی یے عوام نے 🤣🤣🤣

Hehehehehe maaaak

Navi tarak ki bati a gai, begherto pehly bharat k qabil to ho jao

Yeh choran ab koi nhi khareeday ga

Stop Drama Sir....we know what you guys are upto

پاک فوج کے ہوتے ہوئے انڈیا کو کیا ضرورت ہمیں برباد کرنے کی

Bahrat ko zarorat bih nahi hai app ko ho humai barbed kernai kai liyai main apnai betai ko fouji banana chahta tah Allah ka shukar hai ankhain khol gy hain

'بھارت کبھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا' ۔۔۔ کیوں کہ ہم خود ااپنے لوگوں کو ننگا کر کے اُن مذموم مقاصد کو کامیاب بنائیں گے۔ ہم ایڑھی چوٹی کا زور لگا دینگے مگر بھارت کو یہ کریڈٹ نہیں لینے دینگے

Aysa 71 mey dekh bhi cuky sun bhi cuky

جوکر سالا، 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂

سر بھارت کچھ نی کر سکتا ہمارا بس ہمیں اپنے اندرونی دشمنوں سے نجات دلاؤ جو ملک میں اپنے باپ کا راج بنایا ہوا ہے اور اپنے ہے پاکستانوں کو دہشت گرد اور غدار ثابت کر رہے ہیں اور ایک ایک بندے پی 50 fir تک کاٹ دی

چھوڑ دو بھارت کارنڈی رونا، تم سب تو اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب ہو گئے ہو اب اجاگر کھاو

Ye dollar 250 pe bharat ki waja se hai? GDP 0 pe bharat ki waja se hai? Intl market mai petrol sasta aur consumer k liye mehnga ye bharat ki waja se hai? Inflation , unemployment bharat ki waja se ? Aik economically kamzor mulk ka difah kabhi mazboot nahi hoskta.

بھارت کے ساتھ تعلقات تو بہترین تھے ابھی کچھ مہینے پہلے پٹواریوں کے باجی مریم نے اپنے دماد کےلیے کچھ امپورٹ ایکسپورٹ کی باتیں کررہی تھی

بھارت کے مذموم مقاصد ہمارے اپنے میر جعفر اور میر صادق پورے کر رہے ہیں، تو ان کو توانائی صرف کرنے کی کیا ضرورت؟ پچھلے 8 مہینوں کے ملکی سیاسی اور معاشی حالات دیکھ کر کوئی نادان دشمن ہی ہم پر وقت ضائع کرنے کی سوچے گا۔

India kabhi ek dam apna tak nahe ana da ga hamare PDM fitna jis ka link india sa funding PDM khate hai india sa jab ghar mai hi gaddar baita ho sir ap kasa an ko back kara ga ☝️🤲 phale ap ko ghar ka gaddaro ko khatam karna ho pher an open challing kar na ho ga ☝️🇵🇰🤲

بھارت کبھی بھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا کیونکہ ہم خود ہی بھارت کے مقاصد کو پورا کر رہے ہیں ۔

سر جی! مہربانی کرکے بھارت سے آگے بھی کچھ دیکھ لیجئے۔ ہر کوئی بھارت کے نام پر ہی روزی ، روٹی چلاتا ہے

پرانا منجن نئی بوتل میں۔

گھسا پٹا ڈائیلاگ مارا ہے نئے نیوٹرلز کے سرغنہ نے۔ کچھ نیا سوچو

بھارت بھارت کرتے سب ایف اے پاس جنرل ضرور کامیاب ہو گے ہیں ، قوم اب ترانوں ، ڈراموں اور فلموں سے کافی آگے نکل چکی ہے . فضول بھڑکیں

پاکستانی عوام سے جنگ ختم. ہو گی تو انڈیا سے لڑیں گے۔ فی الحال تو پاکستانی عوام کے ساتھ فوج حالت جنگ میں ہے، پاکستان کو فتح کرنے کے علاوہ یہ کچھ نہیں کر. سکتے

اور پاک فوج اپنے مذموم مقاصد سے باز نہیں آئے گی

أج. ترقی اور ٹیکنالوجی میں انڈیا اس بدقسمت ملک سے کئی دھائیاں أگے نکل چکا ھے

Why india? We are very much capable of destroying ourselves.

میں نے بہت سے کمنٹ پڑھے اور اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ان میں بہت سے عقلمند اب بھی اس ملک میں بستے ھیں جو أج کی دنیا کی حقیقت سمجھتے ھیں ۔انہوں نے عوام کو انڈیا دشموی والی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا ھے اور خود لوٹ مار سے پاپا جونز ۔جزیرے۔بزنس ایمائرز پراپرٹیز بنا رھے ھیں

بس عوام کو اس چکر میں لگا کے خود ملک لوٹتے رہو

بس ایناں کول ایہو ای گھسی پٹی گل رہ گئی اے ۔

بھارت تو کافی عرصہ سے خاموش ہے لیکن چورن بکتا ہے۔

Well done Chief sb. ھمیں آپ پر ناز ہے ۔

Well done chief saab

ااو نہی کامیاب ھوگا میں نے بھی آنڈیا کو بتایا تھا

Konsi mazmom maqasid

پطلون چهوړ ارمی ...بنګال کا بهګوړا

اس میں اشارہ ہے عمران خان کو بھی 🤣🤪🤪

اس امپرٹڈ حکومت نے ہمیں اس قابل بھی نہی چھوڑا کہ ہم دو دن جنگ کرسکیں ہمیں جنگ نہی چاہیے فوجیوں کی تعداد کم کریں بجٹ کم کریں ہمیں اب امن چاہیے صحت تعلیم روزگار چاہیے

بھارت کو ہمسے لڑنے کی ضرورت ہی نہی ہے وہ ہماری طرح بلاوجہ اپنا پیسہ برباد نہی کرتا اپنے عوام کی تلیم صحت پر لگاتا ہے ہم خد کافی ہیں اپنے آپکو برباد کرنے کے لیے۔

Jao Jao hamain India SE nae mulk ko choro gadarao currpt politicians aor beaurocrat SE khatra a jinko tumlogo ki support hasil a

Bajwa apni liki hui taqrerain chorh giya he

جب تک جنرل پاکستان کو لوٹ رہے ہیں انڈیا کو ویسے بھی کامیاب ہونے کی ضرورت نہیں

Wahi purana totay ki tarah rata huwa biyan.

بھارت اتنا فارغ نہی ہے کے حملہ کر کے پیسہ برباد کرے۔ بھارت کی لابنگ اتنی مضبوط ہے کہ اس کے کہنے پر ڈونلڈ لو لیول کا امریکی افسر وقت ضائع کیئے بغیر ایک خط جاری کرے گا اور فوج کے بڑوں کی حالت ایسی ہونی ہے کہ یہ بیوی سمیت اپنا گھر بھی سرانڈر کر دیں گے۔ OfficialDGISPR

Wo to kamyab ho gya moaashi lehaz se technology's mn hum bum byan he de rhe hen

فوج ابھی بھی نوے کی دہائی سے باہر نہیں آ رہی۔ آ پ بارڈر پر جا کر کہتے ہیں انڈیا یہ انڈیا وہ بس بھائی ان ڈراموں سے باہر آ جائیں۔ اور جو پاکستان کی تباہی آ پ نے پھیری ہے اس کا حل کریں۔

کوئی کام کریں یہ کیا میلہ لگا رکھا ہے بھارت بھارت بھارت ۔خدا کے واسطے کوئی کام والی بات کر ۔بارڈر کے دونوں اطراف افواج نے بس صرف کھایا ہے

بھارت کو چھوڑوں بھارت سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں خطرہ ملک کے اندر ننگا کرنے والوں سے ہے

Don’t butter him up. He said no news of Army to be posted

غلاموں پر کویئ حملہ نہی کرتا۔

ان شاءاللہ ماضی میں جو کچھ بھارت نے پاکستان کے ساتھ کیا وہ ہم بھولے نہیں ہے پاکستان کا بچہ بچہ فولاد ہے اب اگر مقابلہ ہوا تو بھارت کو پاش پاش کر کے چھوڑیں گے

بھارت کو کیا ضرورت ہے سر آپ ہے پاکستانی کو مارنے کے لیے ارشد شہید کو تو انصاف دو بھر بھارت کی بات کرنا

زندہ باد

بھارت سے زیادہ ملک کو خطرہ انتشار نیازی سے ہے ۔ انتشار سے بچھنے کےلئے ملک کو مفاہمت کی طرف لے جاو اور معیشت بچاو

Bakwas karo old strategy India say Zaida bajwa ny nuksan kiya

بھارت کو کیا ضرورت ہے ہم خود ہی کافی ہیں در در بھیک مانگ رہے ہیں ہماری بقا خطرے میں پڑ چکی ہے ڈیفالٹ کے قریب ہیں بھارت تو اب صرف تماشہ دیکھ رہا ہے

ان گھریلو لڑائیوں میں بھارت کہاں سے آیا ؟

Bharat kuch na karcke bhi kamyab ho gaya hai sir

جیو🖤

This very innocent nation needs Indian lollypop every time. Give a lollypop of Indian animosity or Kashmir independence and robe the whole nation. The nation works and CAS robes only on a single slogan.

Forget abt India, fix pakistan policy n politics plz

اللہ خیر کرے، قبلہ حافظ جی غصے میں لگ رہےہیں

Ap bhi naa hoon to acha Hai...

batainchud_rha ye bhi

لعنت ہو ایسے فوج پر غدار ہے ڈالر کے پیچھے

But Bajwa will .... He said he will haunt the army even after his body leaves this planet

Bahi hamian tu dushman ki zaroort hi nahi apnye hi qafi hian

چین کے ساتھ جنگ چھیڑو تو ہم مانیں گے، یہ انڈیا سے جنگ والی رام کہانی ہوئی پرانی

Thats old story now. We are not in position to have war with india. Its time of ECONOMIC WARFARE. Traditional weapon age has gone.

دیکھیں گے۔

75 سال سے یہی سنتے آرہے ہیں۔۔

بھارت کا چُورن بیچنا اب بند کریں خدارا

ACha quoam ko chotyaaa bandawaa

Hafiz jee ghar kay andar ka haal bhi dekh lo…..fouj main kaali bhairon ki safai karo!!!!

Jio dher pak army zindabad

Good

Ye bharat kon hai?

Apna county pir focus kiro ,

پاکستان کو بھارت نہیں جو بھارتی پاکستان میں بیٹھ کر سازش کر رہے ہیں وہ تباہ کریں گے پاکستان کو جو چور آج وزیراعظم بن کر بیٹھے ہیں وہ کافی ہیں پاکستان کو تباہ کرنے کے لیے بھارتی تو ہیں یہ پہلے ان کو پکڑو

INCIndia & narendramodi already achieved their target successfully, additionally BajwaTraitor COAS & PakistanArmy helped PMOIndia PakistanArmy destroyed Pakistan 🇵🇰 DGISPR DGISI also helped 🇮🇳 یوم_نجات_29_نومبر یوم_دفع

Sir india apni taraqi mein laga wa hai ap abhi tak gaaney bana rahey hai or bhaashan he dai rahey hai

بھارت نے حملہ کیا تو عوام اس کو پہلے پکڑ کر بوری میں بند کر کے بھارت کے حوالے کرے گی عوام کی بس ہو گئی ایسی بکواس سنتے سنتے حافظ قرآن کی عقل ختم ہو جاتی ہے رٹا مار کر قرآن پڑھتے پڑھتے 🤣

In sha allah allah ke hukkam se

Bharat ko zarort b Kya hy hum ny hud apny mulk mei kaafi dusman palaye hoey hain.

Bas kro baharat ko chorho mulk par twjah do

Wo jab chahain paisoon pe ghdar khreed skty larny کی kiya zarrot

Stop selling this chooran to awam. It’s you harami who always start the wars for $$$$$ . You didn’t even win single war . Awam k sympathy lena ban karwo

Aakhir kab Tak ye Churan becha jae ga.

بھارت نال قوم نبڑ لئے گی انشاللہ ، بس تسی مہربانی کرو تے کجھ ایس طرح دا کر لئو اپنے ادارے بارے ، کہ ہر تھوڑی دیر بعد یہ جو مشرف اور باجوہ ٹائپ کے فرعون نکل آتے ہیں ، وہ بند ھوجائے ، کافی ھوگیا ابھی ، نہی ؟؟ ImranRiazKhan ARYSabirShakir ImranARaja1 ImranKhanPTI AmirMateen2

Gee Haan main hoon khalnayak. Nayak nahine khalnayak hoon main.

Dushman dushman choroo , bharat bohut agay nikal gea hai , wo apnay mulk sae sincere hain, corrupt and anti state nahin hain

waqarsatti Please save the country from PDM. Save the country from going default and losing its nuclear power. Wars require money that Pakistan doesn't have currently.

The plane The strategy Muzamma80122979

جناب اپ انڈیا کو چھوڑیں اندر کی فکر کریں ۔۔ ہمیں اندر سے خطرہ ہے OfficialDGISPR

India didn't do 1971 Pakistan did it

🤣🤣🤣 India doesn't have to do anything. Pakistan army is already doing everything they can to destroy Pak.

Or kitni dair awam ko bewqoof bnana ha?

بھارت سے کوئی خطرہ نہیں افغانستان اقر طالبان اس وقت پاکستان کے سب سے بڑے دشمن ہیں

پاکستانی عوام کی بھارت سے زیادہ زرداری دہشتگرد اور شریف منی لانڈرر سے پھٹی پڑی ہے

او تیری مطلب اب پاکستان معیشت میں انڈیا اور بنگلادیش کو بھی پیچھے چھوڑنے والا ہے 😂😂😂 ویسے ہم چوتیا ہی ہے 😒😒😒

Ab yeh choiran hamain na baichain hamain pata hai baarh hi khait kha kha rahi hai

دیکھو بھائ ہم پاکستانی چوتیا ہے ۔۔۔۔ بھارت کو گنٹا فرق نہیں پڑتا ہے ہم سے اگر بھارت کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانا ہے تم پاکستان کی معیشت کو بنگلادیش کی طرح کرو انڈیا کی معیشت تو دور کی بات ہے 😂😂😂 جو کہتا ہے کے ہم پاکستانی چوتیا ہے لائک کرے اور فالو کرے 😂

Good 👍

ماتھے پر پسینے کے ساتھ ساتھ ہلکی پھلکی شرمندگی بھی تھی اور نور جہاں کا یہ عظیم پتر اس قوم کو 12 ارب کا چونا لگا کر کارٹون کی طرح غائب ہو گیا 🤣🤣

ویسے دشمن نے گذشتہ 8 ماہ سے کوئی کارروائی نہیں ڈالی کیا؟؟؟ 🤔

Hanji …. Q bharat k maqasid ko poora kerne k liye yeh hain humare pas

Azam swati tou sambhaala nahi ja raha india ko kese deal karain gain

Zani Niazi is more threat to Pakistan than India

I love you Gen. May Allah swt bless you, we, the nation, need you

پپلے اپنے مسائل تو حل کر لو جو گند آپ لوگوں نے مل کے ڈالا پہلے اسے صاف کرو آگا ڈور تے پیچھا چوڑ

Leave India, do something about this spread Imran dog, it is the enemy of Pakistan

پہلے ان دلّوں کو فرصت تو مل اپنے نہتّے شہریوں کو ننگا کرکے مارنے سے

سر بھارت کو چھوڑو پہلے باجوہ جیسے سانپوں کو باہر نکالو ملک تو سارا آپ کے جرنیل کھا گئے بھارت کے نام پر (معذرت)

ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کا بہترین نسخہ ہے کہ اگلے چھ مہینے تک سیاستدانوں کے بیرونی دورے بند کرکے آن لائن میٹنگ کروائی جائے۔۔ صرف بیرونی دوروں کی مد میں ہی اربوں روپے سالانہ خرچ ہوتے ہیں۔

انشاء اللہ

Jis aadmi ko arshad sharif ny achy alfaz mein yad kia ho. Wo bajwa jesa nhn o skta. Yeh army chief bhtt qaabil officer Hain. OfficialDGISPR

Zulem awam pr khud kro or awam aghar jawab de tu wh phr india kra th hy wh wh kabe apne ap ko bhi dekho ke hum apna mulik men kia kr rah hai khas balochistan men tum lashy doge balochistan ko tu wh ap ko bhol tu nhi dega badleme pagalo mulik taba barbad hai or ap ko india nazar a

ھاھاھا اس کو کیا ہوا اب انڈیا نے کیا کہا ہے

گڈ پھر تو جیو نیوز بند ہوجائیگا ھندستانی نیوز چینل

Bhai apnai mulk ka haal dekh lai first mulk chanlana tum logun Kai bus ki bath nahin...ek kaam karo Bangladesh ko baich du apna mulk because abhi Bangladesh hi kahrid sakta hai tumhara mulk

Purana likhna tha... Q k hum khud he pakistan ko tabah karny k kye kafi hain

اول ترجیح پی ڈی ایم کی حکومت بچانا ھے ناکہ سرحدوں کو

Pak fooj koo Salam pak army zinda bad

یہ جو 13 مقدس گائے باجوہ اینڈ کمپنی پال رکھی ہوئی ہے ملک کو لوٹ کے کھا لیا اور آپ کو (ایل۔او۔سی) کی فکر لگی ہے

Jazbaaaat jazbaaaat Drama tamashaaa Loc py firerange banany waliii

75 سال سے سن رہے ہیں

ادھر توجہ کرو بھارت براستہ امریکہ یہ کام کرپٹ چوروں کہ ساتھ مل کر کامیابی سے کر رہا ہے جس مین وہ بھی شامل جو نیوٹرل ہونے کہ دعوے دار ہین

ہمارا دشمن بھارت نہین PDM کے چور اور جیو جیسے ملک دشمن چینل ہین جو معیشت تباہ کر رھے

ہمیں اپنی افواج پہ فخر ہے۔ افواج پاکستان آئین کے اندر رہ کر ملکی دفاع و سلامتی کے لیے کام کرتی رہیں گی۔

Sir ye stick unki traf ghomarn jo ye mulk kha gye hn ,new elections krwaen EVM se jis ko awam smny laye sirf wo rhy baqi s tmam maal niklwaen jo khaa gye hn.mazeed hmary future se mat khilaen ap b or baqi sb b.hmari jaan churyn marzi jannat me jaen ya jahanum me, OfficialDGISPR

اس طرح دال نہیں گلے گی، کچھ بارڈر گرم کریں تاکہ عوام کی سپورٹ بڑھے۔

India apny maqsad mai kamyam ho gay hai

اسی ایک فقرے نے عوام کو تباہ و برباد کرلیا

waqarsatti PakArmyOurPride Chief of Army Staff(COAS) General Asim Munir has visited LOC 🇵🇰 🇮🇳 COASAsimMunir

ZaheerA09958027 inshaAllah jeo shah sab

waqarsatti کشمیر بھارت کو دے کر یہ بکواس کیسی

اپ ہمارے فخر ہے حافظ صاحب

کیا عوامی سپورٹ کے بغیر بھرپور جواب دے لیں گے؟؟

ہاہاہاہاہاہاہا

انشاللہ

Love this . پچھلا دشمن دشمن کہ کر کان پکا گیا یہ سیدھا نام لیتا ہے

چلو۔بھائ مودی کی سیاست اب پاکستان میں شروع

جارحانہ رویہ اپنانے والوں کو اسطرح کا جواب دینا وقت کی اشد ضرورت ہوتی ہے ان معاملات میں پوری قوم کو تنقید کرنے کی بجائے اپنی فوج کا مورال بلند کرنا چاہئیے لیکن یہاں ایک بات سمجھنے کی بھی ضرورت ہے کہ ملک کو بیرونی نہیں اندرونی طور پر زیادہ خطرہ ہے ملک اندر سے غیر مستحکم ہو رہا ہے۔

Hamien bharat sey ziyada apnay andar ka Miron sey khatra hai..

بھارت سے زیادہ ملک کو خطرہ نیازی کی انتشار، جھوٹ اور فساد کی سیاست سے ہے۔نیازی کا بندوبست کرنا ہے تو کریں، ورنہ یہ بھارت والا چورن پرانہ ہوگیا۔

انشاء اللہ

بھارت نے کچھ کہا ہے کیا ؟؟(

Wahi purani bongeee maari hayy. 🤣🤣🤣

جناب مقاصد میں کامیاب ہونے کے لیے میر جعفر بننا پڑتا ہے۔

75 سال پرانا ڈئیلاگ

ہاں بھارت کہ کیا ضرورت ہے جب آپ لوگ ہیں ان کا کام کرنے کےلئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے جارحیت مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے، آرمی چیفآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری سیکٹر کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے بھارتی قیادت کے بیان کا بھرپور جواب مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی اچھا؟؟؟ پہلے ارشد شریف کے قاتلوں کو سزا تو دے دیں اعظم سواتی کی جان بخش دیں خان صاب پر قاتلانہ حملہ کروانے والوں کو سزا تو دے دیں شہباز گل عمران ریاض صابر شاکر کو انصاف دے دیں انڈیا کے خلاف جب لڑنا ہو گا پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہوگی فلحال اپنے لوگوں کو غدار کہنا تو بند کریں صرف رنگ بازی ہے یے۔۔۔اپنے ملک اور صرف اپنے لوگوں کو ہی فتح کرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ کی پِچ کا معاملہ شاہد آفریدی رمیز راجہ کا بیان سن کر برس پڑےکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کو انگلینڈکے خلاف راولپنڈی میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں بے جان پِچ  بنانے پر کافی تنقید کا سامنا کرنا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت، بس چلاتے ہوئے ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑ گیابھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں مسافر بس کے ڈرائیور کو ڈرائیونگ کے دوران دل کا دورہ پڑگیا جس کے بعد وہ بس کو کنٹرول نہ کرسکا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی بات کو کبھی سنجیدہ نہیں لیا، اعظم نذیر تارڑوفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ میں نے عمران خان کی بات کو کبھی سنجیدہ نہیں لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈیانا جونز 5 کا پہلا ٹریلر ریلیزانڈیانا جونز اینڈ دی ڈائل آف ڈیسٹنی ممکنہ طور پر اس کردار کا آخری ایڈونچر ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »