’دھمکیوں سے کوئی تاریخ نہیں ملے گی‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’دھمکیوں سے کوئی تاریخ نہیں ملے گی‘ ARYNewsUrdu RanaSanaullah

وفاقی وزیر برائے داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو دھمکیوں سے کوئی تاریخ نہیں ملے گی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے داخلہ رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو جو چھلانگ لگانی ہے لگالیں لیکن دھمکیوں سے انہیں کوئی تاریخ نہیں ملے گی۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ’یہ 2014 سے ہر بات پر دھمکی دیتے ہیں میں آرہا ہوں، میں اسلام آباد بند کردوں گا لیکن اب تم نے جو چھلانگ لگانی ہے لگالو۔

دوسری جانب وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ چار حکومتوں کا حکمران انسمبلیاں توڑںا چاہتے ہے تو توڑ دے ہم رکاوٹ نہیں بنیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبلکا کہنا تھا کہ اسی ماہ اسمبلیاں توڑ کر الیکشن کی طرف جائیں گے، الیکشن کی تاریخ دینے پر بات چیت کرنا چاہیں تو ہم تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دو اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کا مقصد 66فیصد ملک میں الیکشن ہوگا، میں نے کل سمجھانے کی کوشش کی لیکن شاید غلط پیغام چلا گیا، انتخابات جب بھی ہوں پی ٹی آئی نے جیتنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چوہے تجھے بھاگنے نہیں دیں گے

نہ دو تاریخ وہ تم سب کو تگنی کا ناچ نچا رہا ہے۔ جیت کر واپس تو اسی نے آنا ہے تم سب کی منجی ٹھوکنے۔

Sub mele ga bus kduc den rukjao qaptan sub thek karde ga

تاریخ تم نہیں دو گے کیونکہ تم کو اپنی ہار نظر أ رہی ہے۔

پھر تیار رہو خان دو تیہائی سے آرہا سب سے بڑے صوبوں میں

G o rana

تین کہانیوں کا جنازہ نکل چُکا ہے۔ نواز شریف بہادُر ہے اسحاق ڈار معیشت چلا سکتا ہے ۔ شہباز شریف سب سے اچھا ایڈمینیسٹریٹر ہے ٹھنڈ پے گئی ہُن۔

Jootey lagane parein ge

چلو پیار سے دے دو

یہ کنجر تو گارنٹی دے رہا تھا کہ پنجاب اور کے۔ہی۔کے اسمبلیاں توڑو میں گارنٹی دیتا ہوں اگلے ہی دن ہم نیشنل اسمبلی توڑ کر الیکشن میں جائیں گے۔کمینہ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فاروق احمد: غربت کے باعث پڑھائی نامکمل چھوڑنے والا نوجوان بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں میں امید کی کرن کیسے بنا؟ - BBC News اردو’میری خواہش تھی کہ زیادہ سے زیادہ تعلیم حاصل کروں لیکن غربت اور والد کی بیماری کی وجہ سے زیادہ نہیں پڑھ سکا اور سکول چھوڑنا پڑا۔۔۔‘ بلوچستان کے سب سے زیادہ پسماندہ علاقے میں اپنی مدد آپ کے تحت علم کی روشنی پھیلانے والے نوجوان کی جدوجہد کی کہانی۔ اللہ پاک اسے اس کے ارادوں پر عمل کرنے کی توفیق اور مدد فرمائے آمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف خاتون جج کو دھمکانے پر توہین عدالت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاریفیصلے میں کہا گیا کہ عمران خان کے رویے، وضاحت، معافی اورڈسٹرکٹ کورٹ جانے سے ان کی نیک نیتی ظاہرہوتی ہے،کوئی وجہ نہیں کہ توہین عدالت کی کارروائی مزید چلائی جائے Politicians get relief Law is for the poor only What an Islamic State Pakistan is ? Elite may do any crime will get relief at the end of the day Beware Poor never dare to commit a crime روئیں چیخیں مارئیں پٹیں عمران خان سرخرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے سکوک بونڈز کی ادائیگی کردی - ایکسپریس اردوپاکستان نے مقررہ تاریخ سے دو روز پہلے یہ ادائیگی کردی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کچھ اور رہ گیا؟ رمیز راجا سے متعلق صحافی کے لمبے سوال پر بابر اعظم کا طنزماضی میں موسم کی صورتحال مختلف تھی اب کی مختلف ہے، بولرز کو مدد ملے گی: بابر اعظم میچ جیت ہار کی پرواہ کئے بغیر کھیلتے رہو ہمیں کوئی ٹرافی نہیں چاہئیے 92 والہ ابھی تک گلے پڑا ہے🤣 Well done Babar, excellently handled
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم مہنگائی میں کمی نہیں لاسکے، راناثنااللہوزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم مہنگائی میں کمی نہیں لاسکے جو تباہی عمران حکومت نے کی ابھی تک اس کو کنٹرول کیا ہے۔ پھر ڈوب کے مر جاو اپنے منہ پر چپیڑیں تو مار سکتے ہو نا اپنے نکمے پن کے لئے مارو زور زور سے آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر چپیڑیں اپنے منہ پر بے غیرت لٹیرا Bohat izafa kiya, aam admi roz Mar raha hay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »