عمران خان کیخلاف خاتون جج کو دھمکانے پر توہین عدالت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصلے میں کہا گیا کہ عمران خان کے رویے، وضاحت، معافی اورڈسٹرکٹ کورٹ جانے سے ان کی نیک نیتی ظاہرہوتی ہے،کوئی وجہ نہیں کہ توہین عدالت کی کارروائی مزید چلائی جائے

جسٹس محسن اختر کیانی نے اضافی نوٹ لکھا کہ عمران خان پر فرد جرم ہی عائد نہیں ہوئی ، اظہار ندامت کی وجہ سے کیس سے ڈسچارج کیا گیا لہٰذا شک کا فائدہ دینے کے بجائے معاف کرنا ہی لکھا جانا چاہیے۔

جسٹس بابر ستار نے اضافی نوٹ لکھا کہ سابق وزیر اعظم نے اشتعال انگیز تقریرکا اعتراف بھی کیا، سیاسی جماعتیں الیکشن کے سال میں بھی تنازعات بات چیت سے حل کرنےکو تیار نہیں، ایسے میں عدالتیں بھی متنازع ہوئیں تو قانونی فیصلہ کرنے والا کوئی ادارہ نہیں بچے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی سیاستدان کا مرضی کے فیصلے کے لیے دباو ڈالنا نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، عمران خان کو شک کا فائدہ نہیں، قانون کے مطابق معافی مانگنے پرکیس سے ڈسچارج کرتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

روئیں چیخیں مارئیں پٹیں عمران خان سرخرو

Politicians get relief Law is for the poor only What an Islamic State Pakistan is ? Elite may do any crime will get relief at the end of the day Beware Poor never dare to commit a crime

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون جج کو دھمکانے پر عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ جاریاسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر توہین عدالت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس معافی مانگنے پر ختم کیا گیا، تفصیلی فیصلہ - ایکسپریس اردوجسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار نے فیصلے میں اختلافی نوٹ بھی لکھے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس وزارت داخلہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس میں وزارت داخلہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ نجی ٹی چینل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم نامہ جاریاعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری PTILeader AzamSwati Court PMLNGovt ControversialTweetCase GovtofPakistan PTIofficial BabarAwanPK ImranKhanPTI RanaSanaullahPK ICT_Police
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم نامہ جاریاعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری PTILeader AzamSwati Court PMLNGovt ControversialTweetCase GovtofPakistan PTIofficial BabarAwanPK ImranKhanPTI RanaSanaullahPK ICT_Police
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم نامہ جاریاسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ مار دیو، مار دیو ۔۔۔۔ بچنا نہیں چائیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »