راولپنڈی ٹیسٹ کی پِچ کا معاملہ شاہد آفریدی رمیز راجہ کا بیان سن کر برس پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی ٹیسٹ کی پِچ کا معاملہ، شاہد آفریدی رمیز راجہ کا بیان سن کر برس پڑے

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر انگلینڈ نے 4 وکٹ پر506 رنزبنا کر 112 سالہ ریکارڈ بھی توڑا، اس سے قبل 1910 میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے دن 494 رنز بنائے تھے۔تاہم چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے پنڈی سٹیڈیم کی بے جان وکٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کی پچ میرے لیے باعث شرمندگی ہے۔جمعہ کو برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے رمیز راجہ نے اعتراف کیا، بدقسمتی سے میں ٹیسٹ میچ کی پچ کے حوالے سے مسئلے کا حل نہیں نکال سکا، اس پچ سے...

بعد ازاں سابق کپتان شاہد آفریدی راولپنڈی کی پچ کے حوالے سے رمیز راجہ کا بیان سن کر حیران رہ گئے۔نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے فاسٹ بولرز کے لیے سازگار راولپنڈی اسٹیڈیم کی روایتی پچ کےساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کرنے پر چیئرمین پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ان کا کہنا تھا کہ میں سن کر حیران رہ گیا کہ رمیز راجہ نے کہا کہ ہم بولرز کے لیے سازگار پچز نہیں بنا سکتے، اتنے عرصے سے پاکستان میں انٹرنیشنل میچز ہو رہے ہیں لیکن ہم ایسی باتیں کررہے ہیں۔شاہد آفریدی نے کہا کہ راولپنڈی کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔